-
فلسطین اور غزہ عالم اسلام کی طاقت کا مظہر ہیں: رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ فلسطین میں خواتین اور بچوں سمیت بے گناہ لوگوں پر بمباری اور طاقت کے وحشیانہ استعمال سے انسانوں کا دل مجروح ہوا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت ختم ہونے والی ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کا نیل سے فرات تک ہدف پورا نہیں ہوا اور وہ اسی غم اور غصے میں مرجائے گی۔
-
نوجوانوں کی فکر کی سطح ماضی کے مقابلے میں بلند تر ہو چکی ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶رہبر انقلاب اسلامی نے آج صبح دینی مدارس کے طلبہ اور مبلغین سے ملاقات کی۔
-
خرمشہر کی آزادی معجزاتی کارنامہ تھا ، رہبرانقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایاکہ کی خرمشہر کی فتح اور آزادی حقیقت میں ایک بڑا اور غیر معمولی کارنامہ تھا
-
سامراجی طاقتیں جہاں اپنے مفادات دیکھتی ہیں وہاں پس پردہ جنگیں بھڑکاتی ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن سے پوری طرح ہوشیار رہنے کی ضرورت پرزور دیتے ہوئے فرمایا کہ اگر عقلانیت سے کام لیا جائے تو دشمن کے تخمینوں اور اندازوں کو درھم برھم کیا جاسکتا ہے۔
-
اسلامی جمہوری نظام سے اغیار کی دشمنی سیاسی نوعیت کی ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی جمہوری نظام کا عوامی ہونا ایک ایسی حقیقت ہے جس کا کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا اور اس حقیقت کا پوری دنیا نے گیارہ فروری کی ریلیوں میں بخوبی مشاہدہ کیا ہے
-
ثروت مند ممالک ایران کو راستے سے ہٹانے کیلئے رقم خرچ کررہےہیں، رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملی یکجہتی کو مضوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ ایران کے عوام نے بدخواہوں کے پروپیگنڈوں پر توجہ نہیں دی۔
-
قیدیوں کی بڑی تعداد کے لئے معافی کا اعلان اسلامی رافت کا عملی نمونہ ہے: وزیر خارجہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے ایک غیرملکی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کچھ عرصے قبل کے بلووں میں ملوث افراد کو معاف کرنے کے موضوع پر روشنی ڈالی اور مغرب کے دوہرے معیاروں پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
ترکیہ اور شام کے زلزلہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے دعائے مغفرت
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لقمہ اجل بننے والوں کے لئے طلب رحمت اور عزاداروں اور سوگواروں کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا قومی اتحاد کی تقویت پر زور
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی مسلح افواج کو پہلے سے زیاده مومن، انقلابی اور تیار قرار دیا اور فرمایا کہ اس سال اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلیاں عوام کی سربلندی اور قومی اتحاد کا مظہر ہوں گی۔