-
انفرادی اور اجتماعی دعائیں
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵ان دنوں اور ان راتوں کی اہمیت کو حقیقتاً پہچانیں. قرآن واضح طور پر فرماتا ہے کہ «خیر من الف شهر»؛ ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے! یہ بات بہت زیاده اہمیت کی حامل ہے۔
-
قرآن، ہادی بھی، مضل بھی
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸میرے عزیزو! قرآن سے اپنے انس کو بڑهائیں. میری تاکید اور نصیحت یہ ہے کہ آپ قرآن سے زیاده مانوس ہوں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی تمام میدانوں میں استقامت پر تاکید
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی شام ملک کے اعلی حکام سے ملاقات میں امریکہ کے ایران دشمن اقدامات اور کوششوں کی جانب اشارہ کیا اور فرمایا کہ دشمن کے مقابلے میں ملت ایران کا حتمی آپشن تمام میدانوں میں استقامت ہے-
-
علمائے کرام توحید اور عدل کے قیام کے لئے مجاہدت کریں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے مختلف علمائے کرام، دینی مدارس کے ذمہ دار عہدیداروں اور ملک بھر کے تقریبا دو ہزار طلبا سے خطاب کرتے ہوئے سماج و معاشرے میں معارف اسلامی کی ترویج اور اسلامی قوانین کو عملی جامہ پہنائے جانے کی جدوجہد کو دینی مدارس اور علمائے کرام کا اہم فریضہ قرار دیا اور تاکید کے ساتھ فرمایا کہ وارث انبیائے کرام علیہم السلام کی حیثیت سے علمائے کرام کو چاہئے کہ وہ توحید اور قیام عدل کے لئے مجاہدت کریں۔
-
دینی معارف کی عالمی سطح پر مقبولیت بڑھی ہے : رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے دین اسلام کے اعلی و ارفع اصول و معارف کی آج کے انسانوں کو ضرورت اور اسی طرح عالم اسلام اورحتی غیر اسلامی معاشروں کی جانب سے ان معارف کو سراہنے اور اس کی مقبولیت کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ،آج علمی مراکز یا حوزہ ہائے علمیہ کی اس تعلق سے ذمہ داری ماضی کی نسبت زیادہ سنگین ہوجاتی ہے-
-
کیا ایران، امریکا کے آگے جھک جائے گا؟ ایک تحلیلی گفتگو
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲ایران کی تیل صنعت پر امریکا کی نظر ہے کیونکہ ایران کے اقتصاد میں تیل کا اہم کردار ہے ۔
-
نیا سال 1398 ہجری شمسی، رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام نوروز کے آئینے میں
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال 1398 کے آغاز کی مناسبت سے ایک پیغام میں نئے سال کو "پیداوار میں رونق" کا سال قرار دیا ہے-
-
رہبر انقلاب اسلامی سے بشار اسد کی ملاقات ، سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران، شامی حکومت اور قوم کی مدد و حمایت کو مزاحمتی فرنٹ کی مدد و حمایت سمجھتا اور دل کی گہرائیوں سے اس پر فخر کرتا ہے-
-
شام کی مدد، استقامتی محاذ کی مدد ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۱رہبرانقلاب اسلامی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں فرمایا کہ آپ نے جس استقامت کا مظاہرہ کیا اس سے آپ عرب دنیا میں ایک ہیرو اور فاتح بن گئے ہیں اور علاقے میں استقامتی محاذ کو آپ کی وجہ سے مزید طاقت اور عزت ملی ہے ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے ایران کی عظمت کے مقابلے میں امریکی حکمرانوں کی شکست
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۷19 دی 1356 ہجری شمسی مطابق 9 جنوری 1978 کی تاریخ ساز تحریک کے یادگار دن کے موقع پر قم سے آئے ہزاروں افراد نے بدھ کو تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں، رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی-