SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حضرت امام حسین(ع) کی عزاداری

  • تہران؛ انجمن ریحانه‌النبی(ع) کے زیراہتمام مجالس

    تہران؛ انجمن ریحانه‌النبی(ع) کے زیراہتمام مجالس

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶

    تہران میں امامزادہ صالح کے روضۂ میں ‎انجمن ریحانه‌النبی(ع)کے زیراہتمام عشرہ مجالس منعقد کی جارہی ہیں ان مجالس سے  حجت الاسلام سیدحسین مؤمنی خطاب فرمارہے ہیں جبکہ نوحہ  خوانی محمدحسین پویانفر کررہے ہیں، ان مجالس میں عزاداران امام حسین علیہ السلام کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔

  • عالمی یوم علی اصغر (ع ) پر ایک طائرانہ نظر

    عالمی یوم علی اصغر (ع ) پر ایک طائرانہ نظر

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵

    کچھ برسوں سے ہر سال محرم الحرام کے پہلے جمعے کو عالمی یوم علی اصغر (ع) کے طور پر منایا جاتا ہے جس کے تحت آج دنیا بھر میں خصوصی مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

  • کربلا کے کمسن ترین شہید علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں عالمی اجتماع -  رپورٹ + ٹیزر

    کربلا کے کمسن ترین شہید علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں عالمی اجتماع - رپورٹ + ٹیزر

    Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴

    آج ساری دنیا میں کربلا کے سب سے کمسن شہید حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد منائی جارہی ہے۔

  • محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن،  پروگرام نمبر 3

    محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 3

    Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 08/ 2021

  • تہران میں محرم الحرام کی پہلی شب کی عزاداری کے مناظر

    تہران میں محرم الحرام کی پہلی شب کی عزاداری کے مناظر

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸

    1443 ہجری قمری کے محرم الحرام کی پہلی شب عاشقان اہل بیت علیہم السلام نے کرونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ سرور و سالار شہیدان حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی مجلس منعقد کیں جس میں سماجی فاصلے کی رعایت کے ساتھ عزاداروں نے شرکت کی۔

  • محرم کی آمد پر امن و بهائی چاره کی نشست

    محرم کی آمد پر امن و بهائی چاره کی نشست

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • روضۂ امام رضاع کے گنبد کےعلم کی تبدیل کے مراسم

    روضۂ امام رضاع کے گنبد کےعلم کی تبدیل کے مراسم

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۲

    محرم الحرام کی چاند رات مشہد المقدس میں روضۂ امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے گنبد کے علم کی تبدیلی کے روائتی مراسم منعقد ہوئے، اس موقع پر مشہد کے تبلیغات اسلامی ادارے کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے خطاب کیا جبکہ حاج علی ملاِئکه نوحہ خوانی کی۔

  • کربلا میں پرچم تبدیل، عزاداروں کو بارگاہ حسینی سے اذن عزا مل گیا

    کربلا میں پرچم تبدیل، عزاداروں کو بارگاہ حسینی سے اذن عزا مل گیا

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲

    محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) اور حضرت ابوالفضل العباس(ع) کے روضہائے پاک میں سرخ پرچـم تبدیل اور سیاہ پرچم نصب کردیئے گئے ہیں۔

  • روضہ حسینی اورضریح مبارک کی تغسیل و غبار روبی کا عمل مکمل

    روضہ حسینی اورضریح مبارک کی تغسیل و غبار روبی کا عمل مکمل

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴

    دنیا بھر کے حریت پسندوں کے سرور و سالار کے ایام شہادت کی آمد کے موقع پر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام کے گنبد اور ضریح مبارک کی غبار روبی کی گئی -

  • ڈاکومینٹری پروگرام - حکمت سلیمانی

    ڈاکومینٹری پروگرام - حکمت سلیمانی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۳

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 01/ 2021

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مؤمنی کا پاکستان دورہ، اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ

    ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مؤمنی کا پاکستان دورہ، اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ

    ۱ hour ago
  • آبنائے ہرمز ہمیشہ کے لئے ہو سکتا ہے بند! ایران کے بیان سے دنیا بھر میں مچا ہڑکم!

  • فلسطین کے مقصد کے حقیقی وارث فلسطینی عوام ہیں, شہادتیں ہمارے حوصلوں کو اور مستحکم کرتی ہیں، حماس کے نو منتخب سربراہ

  • ہندوستان میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی, اکھلیش یادو سمیت کئی اہم لیڈران گرفتار

  • ہندوستان: سِکّم کے نامچی ضلعے میں دردناک سُرنگ حادثہ، 10 مزدور ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS