SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حضرت امام حسین(ع) کی عزاداری

  • ایام عزا میں گرفتار ہونے والوں کی رہائی کا مطالبہ

    ایام عزا میں گرفتار ہونے والوں کی رہائی کا مطالبہ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  •  ایران میں ماه محرم کی عزاداری - ایران امام بارگاه یزد

    ایران میں ماه محرم کی عزاداری - ایران امام بارگاه یزد

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 09/ 2020

  • رسم عاشقی - دزفول میں ماه محرم کی عزاداری

    رسم عاشقی - دزفول میں ماه محرم کی عزاداری

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 09/ 2020

  • ٹورنٹو، حسینیوں کا بے نظیر جلوس+ ویڈیو

    ٹورنٹو، حسینیوں کا بے نظیر جلوس+ ویڈیو

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۷

    کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں معمولات زندگی متاثر ہے اور لوگوں میں کافی خوف و ہراس پایا جاتا ہے وہیں اس سال کا محرم بھی کسی حد تک متاثر ہوا اور لوگ پچھلے برسوں کی طرح اس سال عزاداری سید الشہداء نہيں کر سکے لیکن اس سال بھی حریت پسندوں نے حریت پسندوں کے سردار کا غم منانے اور ان کا پیغام دنیا تک پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

  • امریکی گھروں میں حسینی پرچم+ ویڈیو

    امریکی گھروں میں حسینی پرچم+ ویڈیو

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۳

    شاعر انقلاب جناب جوش ملیح آبادی نے بہت ہی خوبصورت انداز میں لا زاول شعر کہا تھا کہ انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین۔

  • کشمیریوں پر ہندوستانی فورسز کا بہیمانہ قہر

    کشمیریوں پر ہندوستانی فورسز کا بہیمانہ قہر

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵

    کشمیر میں حالیہ چند دنوں کے دوران محرم اور امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے پیش نظر مجالس اور جلوسہائے عزا کا خاص اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ہندوستان کی سکیورٹی فورسز نے عزاداروں کے خلاف سخت اور تشدد پسندانہ رویہ اپناتے ہوئے ان پر پیلٹ گنوں اور آنسو گیس کے گولوں سے حملہ کیا۔ ہندوستانی بربریت کے نتیجے میں کئی عزادار بری طرح زخمی ہو گئے اور انہیں جسم کے حساس اعضاء پر گہرے زخم آئے۔ اس گیلری میں پیلٹ گنوں سے زخمی ہوئے کشمیری نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

  • یادگار کربلا حضرت سجاد علیہ السلام

    یادگار کربلا حضرت سجاد علیہ السلام

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱

    آج دنیا بھر میں فرزند رسول اور یادگار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم شہادت خاص عقیدت و احترام کے ساتھ منایاجا رہا ہے۔

  • محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - بناءلاالہ،  پروگرام نمبر12

    محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - بناءلاالہ، پروگرام نمبر12

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹

    نشرہونے کی تاریخ 01/ 09/ 2020

  • ہمدان میں شام غریباں کے مراسم

    ہمدان میں شام غریباں کے مراسم

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷

    ہر سال کی طرح اس سال بھی ہمدان کے عوام نے شام غریباں کے موقع پر وزارت صحت کی جانب سے جاری ایس او پیز کی پابندی کرتے ہوئےعزاداری کی

  • پاکستان میں عاشورای حسینی

    پاکستان میں عاشورای حسینی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جوابی کاروائی کے بعد سعودی عرب کا بدلہ لہجہ! فوجی طاقت کے استعمال کو خطے کے لئے بتایا خطرناک!

    ایران کی جوابی کاروائی کے بعد سعودی عرب کا بدلہ لہجہ! فوجی طاقت کے استعمال کو خطے کے لئے بتایا خطرناک!

    ۱۰ hours ago
  • ہندوستان میں طلباء کے خلاف ظلم اور بربریت کا سلسلہ جاری، دہلی کے بعد پٹنہ میں بھی پولیس کی چلی لاٹھیاں!

  • ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے کو منظوری دے دی

  • ظہران ممدانی نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے دیا، گرفتاری وارنٹ پر عمل درآمد کا مطالبہ

  • گزشتہ دوبرس میں ایران اور پاکستان کے تعلقات میں واضح فروغ آیا ہے: ایرانی وزیر داخلہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS