کشمیریوں پر ہندوستانی فورسز کا بہیمانہ قہر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i371834-کشمیریوں_پر_ہندوستانی_فورسز_کا_بہیمانہ_قہر
کشمیر میں حالیہ چند دنوں کے دوران محرم اور امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے پیش نظر مجالس اور جلوسہائے عزا کا خاص اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ہندوستان کی سکیورٹی فورسز نے عزاداروں کے خلاف سخت اور تشدد پسندانہ رویہ اپناتے ہوئے ان پر پیلٹ گنوں اور آنسو گیس کے گولوں سے حملہ کیا۔ ہندوستانی بربریت کے نتیجے میں کئی عزادار بری طرح زخمی ہو گئے اور انہیں جسم کے حساس اعضاء پر گہرے زخم آئے۔ اس گیلری میں پیلٹ گنوں سے زخمی ہوئے کشمیری نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵ Asia/Tehran
  • کشمیریوں پر ہندوستانی فورسز کا بہیمانہ قہر