-
صہیونیوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد اسماعیل ہنیہ کا سجدہ شکر
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲غاصب صیہونیوں کے خلاف حماس کے القسام بریگیڈ کا وسیع آپریشن شروع ہونے کے بعد جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ سرایا القدس بھی میدان میں آگئی ہے۔
-
صیہونی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل کو بڑی فوجی اور انٹیلی جنس شکست کا سامنا کرنا پڑا
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲ایک اسرائیلی جریدے جیوش کرانیکل کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو بڑی فوجی اور انٹیلی جنس شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
صیہونی سفارتکار کا اعتراف، ایران کی وجہ سے توہین آمیز شکست ہوئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹صیہونی سفارتکار نے فلسطینی مزاحمت کاروں سے شدید شکست کا ذمہ دار ایران کو قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ سرزمین پر آیت «یخربون بیوتهم بایدیهم» کی تفسیر
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵طوفان الاقصی آپریشن کے درمیان ایک واقعہ پیش آیا جسے سورہ مبارکہ حشر کی دوسری آیت کے مصداق کے طور پر سمجھا جا سکتا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ «یخربون بیوتهم بایدیهم و ایدی المومنین.»
-
اسرائیل کے اندر گھسے فلسطینی نوجوان+ ویڈیوز
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کے اندر گھس کر سب سے بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
فلسطینیوں خاصطور سے عورتوں پر جاری وحشیانہ حملے نازی ازم اور جنگی جرائم کا واضح نمونہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی مسلسل بے حرمتی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جہاد اسلامی فلسطین اور اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے متحدہ طور پر اس قسم کی جارحیت کا مقابلہ کئے جانے اور صیہونی دشمن کا منھ توڑ جواب دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کےنیچے سرنگ کھولے جانے پر حماس کا شدید ردعمل
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے توسط سے مسجد الاقصی کےنیچے ایک سرنگ کھولے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ مسجد الاقصی پر تسلط اور اسے یہودیانے کی راہ میں ایک اور جارحانہ اقدام ہے۔
-
اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے: خالد مشعل
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں سے باہر حماس کے سربراہ نے مسجد اقصیٰ میں آباد کاروں کے غیر قانونی داخلے میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے اور مزاحمت منہ توڑ جواب دے گی۔
-
مزاحمتی فورسز کے اڈوں پر حملوں سے فلسطینی ملت کی مزاحمت ختم نہیں ہوگی۔ حماس
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴حماس نے غزہ میں مزاحمتی فورسز کے اڈوں اور واچ ٹاوروں پر صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں کہا ہے کہ اس سے فلسطینی مزاحمت کا خاتمہ نہیں ہوگا-
-
غزہ کے مشرق میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہوگئی۔
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مشرقی علاقے میں ہونے والے دھماکے میں شہادتوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہو گئی ہے۔