-
مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶فلسطینی اتھارٹی نے مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں: حماس
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون میں رنگے ہوئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ کے بیان کی مذمت
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی وزیر خزانہ کے نسل پرستانہ بیان پر ہنیہ کا ردعمل
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے صیہونی وزیر خزانہ بزالل اسموتریچ کے نسل پرستانہ بیان پر جس میں انھوں نے فلسطینی عوام کے وجود سے ہی انکار کردیا، ردعل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ بیان صیہونیوں کی سیاسی سمجھداری کی حقیقت اوران کی ظرفیت کو آشکار کرتا ہے۔
-
صیہونی فوج کا نابلس میں حملہ، کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸صیہونی فوج نے اسیر فلسطینی مجاہد کو گرانے کےلئے گزشتہ رات نابلس میں حملہ کیا ہے۔
-
حوارہ میں صیہونیت مخالف فلسطینی کارروائیوں کا خیرمقدم
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷فلسطینی گروہوں نے غرب اردن کے علاقےحوارہ میں فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کارروائیوں اور فائرنگ کے واقعے کا خیرمقدم کیا ہے جس میں دو صیہونی زخمی ہوئے ہیں اور اس قسم کی کارروائیوں کو صیہونی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینیوں کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
صیہونی جرائم پر فلسطینیوں کی جوابی کارروائی، تین صیہونی فوجی زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس شہر گزشتہ روز اور جمعرات کی صبح سے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپوں کا میدان بنا ہوا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں نے صیہونی دشمن کو پھر للکارا (ویڈیو)
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کی فوجے بازو سے وابستہ سرایا القدس بریگیڈ نے غزہ میں مقبوضہ علاقوں کی سرحد کے قریب فوجی مشقیں انجام دیں جن کے دوران متعدد راکٹ اور میزائلوں کا بھی کامیاب تجربہ کیا گیا۔ فلسطینی جوانوں نے ان مشقوں میں صیہونی دشمن کے سامنے اپنی بھرپور آمادگی اور دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کیا۔
-
فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیلی جیلوں میں بند تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ایران سعودی عرب معاہدے پر دنیا کا مثبت ردعمل، صیہونی حکومت پر خوف طاری
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۳ایران اور سعودی عرب کے مابین گزشتہ روز سفارتی تعلقات کی بحالی کو لے ہوئے معاہدے کا جہاں دنیا بھر نے خیرمقدم کیا ہے وہیں غاصب صیہونی حکومت پر خوف طاری ہو گیا ہے اور اُس نے اس معاہدے کو خطرناک قرار دیا ہے۔