SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • صیہونیوں کی ہلاکت اور زبردست کارروائی کی حماس اور جهاد اسلامی کی جانب سے قدردانی

    صیہونیوں کی ہلاکت اور زبردست کارروائی کی حماس اور جهاد اسلامی کی جانب سے قدردانی

    May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴

    مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے نزدیک ہونے والی کارروائیوں پر، جن میں 3 صیہونی ہلاک اور 9 زخمی ہوئے، حماس اور جهاد اسلامی نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔

  • تل ابیب کے نزدیک پھر بڑا حملہ، 3 صیہونی ہلاک، کئی زخمی، مزید حملے کا اندیشہ+ ویڈیوز

    تل ابیب کے نزدیک پھر بڑا حملہ، 3 صیہونی ہلاک، کئی زخمی، مزید حملے کا اندیشہ+ ویڈیوز

    May ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸

    میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے نزدیک ہونے والی کارروائی میں چھ صیہونی زخمی ہوئے جن میں سے تین ہلاک ہوگئے۔

  • اسرائیل پر حماس کا خوف، یحیی السنوار کی مقبولیت سے نفتالی پریشان

    اسرائیل پر حماس کا خوف، یحیی السنوار کی مقبولیت سے نفتالی پریشان

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱

    اسرائیلی وزیراعظم نے کابینہ کے ارکان سے اپیل کی ہے کہ وہ کابینہ کی سرنگونی کے حماس کے مطالبے کو پورا نہ ہونے دیں۔

  • فلسطینیوں اور استقامت کی حمایت پر حماس نے کی رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی

    فلسطینیوں اور استقامت کی حمایت پر حماس نے کی رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳

    فلسطینیوں اور استقامت کی حمایت پر حماس کی فوجی شاخ نے رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی کی ہے۔

  • جنوبی لبنان سے فائر ہونے والے میزائلوں کا پیغام کیا ہے؟

    جنوبی لبنان سے فائر ہونے والے میزائلوں کا پیغام کیا ہے؟

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶

    عربی زبان کے اخبار رای الیوم نے اپنے مقالے میں جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کی جانب فائر کئے گئے میزائلوں کے پیغام کا جائزہ لیا ہے اور لکھا ہے کہ اس کارروائی نے اسرائیل کے ائیرڈیفنس سسٹم کی نا توانی کو بھی ثابت کر دیا ہے اور ساتھ یہ یہ بھی واضح کر دیا  ہے کہ لبنان کا محاذ، تل ابیب کے لئے بدستور حیران کرنے والا ہے۔

  • اسرائیل کو حزب اللہ دوم سے خطرہ، جنوبی لبنان ہوا اسرائیل کے لئے مزید خطرناک

    اسرائیل کو حزب اللہ دوم سے خطرہ، جنوبی لبنان ہوا اسرائیل کے لئے مزید خطرناک

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵

    عبرانی زبان کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ حماس کی لبنانی شاخ نے اپنی فوجی توانائی کو مضبوط کر لیا ہے۔

  • مسئلہ فلسطین مذاکرات سے حل نہیں ہو گا، اسماعیل هنیه

    مسئلہ فلسطین مذاکرات سے حل نہیں ہو گا، اسماعیل هنیه

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰

    حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس نے اب ایک نئی شکل اختیار کر لی ہے۔

  •  عالمی یوم قدس کو تمام تر عظمت و جلالت کے ساتھ منایا جائے، فلسطینی تنظیموں کی اپیل

    عالمی یوم قدس کو تمام تر عظمت و جلالت کے ساتھ منایا جائے، فلسطینی تنظیموں کی اپیل

    Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵

    استقامتی فلسطینی تنظیموں نے عالمی یوم قدس کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، ایک فلسطینی شہید 40 زخمی

    صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، ایک فلسطینی شہید 40 زخمی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶

    فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی جاری ہے۔ جنین شہر میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی شہید ہوا۔

  • مسجد الاقصی کے دفاع کی لئے سبھی فلسطینی سڑکوں پر نکلیں، حماس

    مسجد الاقصی کے دفاع کی لئے سبھی فلسطینی سڑکوں پر نکلیں، حماس

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۰

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسجدالاقصی کے دفاع کیلئے تمام فلسطینی جمعہ کے روز فلسطین کے گوشہ و کنار میں سڑکوں پر نکلیں۔

Show More
خاص خبریں
  • صدر پزشکیان نے معاشرے کی خوشحالی میں خواتین کے مؤثر کردار پر زور دیا ہے۔

    صدر پزشکیان نے معاشرے کی خوشحالی میں خواتین کے مؤثر کردار پر زور دیا ہے۔

    ۳ seconds ago
  • فوج کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں ہائبرڈ جنگ کے مقابلے کی مشترکہ مشقیں

  • اسرائیلی حکومت سماجی کینسر میں مبتلا جس کا خاتمہ یقینی ہے: قدس فورس کے کمانڈر

  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS