-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینی رہنماؤں نے کہا ایران تیرا شکریہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطین اور استقامت کی مدد اور حمایت کی بھاری قیمت ادا کررہا ہے
-
فلسطینی گروہوں کا اعلان، صیہونی حکومت کے ساتھ کوئی جنگ بندی نہيں
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماؤں نے تل ابیب کے ساتھ جنگ بندی کے وجود سے انکار کیا اور اعلان کیا کہ وہ غاصبوں کے ساتھ میدان جنگ کے تقاضے کے مطابق برتاو کریں گے۔
-
مسجد الاقصی سے غاصب صیہونیوں کے باہر نکلنے پر فلسطینیوں میں خوشی
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹فلسطینی نوجوانوں نے مسجد الاقصی کے صحن سے صیہونیوں کے انخلا پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اسی کے ساتھ مزاحمتی فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں نے صیہونیوں کے مقابلے میں تحریک مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوجیوں کو جنین سے فرارہونے پر مجبور کردیا
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی فوجیوں کی یلغار کے بعد استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا اس درمیان حماس نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ صیہونیت مخالف جد وجہد جاری رہے گی
-
صیہونی حکومت کو ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب ملے گا، حماس
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما نے تل ابیب میں مزاحمتی کارروائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب ملے گا۔
-
صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک نے صیہونی حکومت کو بیت المقدس میں جارحیت جاری رکھنے سے روکتے ہوئے اسے اس شہر میں کشیدگی اور جھڑپوں میں شدت کا ذمہ دار قرار دیا ہے
-
اقوام متحدہ صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کو رکوائے : حماس
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کو رکوانے کے سلسلے میں اپنے فرائض پر عمل کرے۔
-
کیا حماس اور جہاد اسلامی کے درمیان شدید اختلافات ہیں؟
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹تحریک جہاد اسلامی کے ایک اعلی عہدیدار نے استقامتی آپریشنز کے بارے میں صیہونی میڈیا کی رپورٹ کی تردید کی ہے۔
-
حماس کے سربراه کا دوره قطر
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ