-
فلسطین کی آزادی ایران کی ایک بڑی آرزو
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴ایران کی خارجہ تعلقات کی سٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی ایران کی ایک بڑی آرزو ہے۔
-
فلسطینیوں کی استقامت پر تاکید
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰فلسطین کی تحریک حماس کے القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ہماری تیاری ایک لمحے کے لئے نہیں رکی ہے ۔
-
سینچری ڈیل پر عمل نہیں ہو سکے گا، تحریک حماس
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی قوم سینچری ڈیل پر ہرگز عمل نہیں ہونے دے گی۔
-
منامہ میں سینچری ڈیل مردہ اور سعودی غداری نمایاں: حماس
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷فلسطین کی عوامی تحریک حماس نے بحرین میں سینچری ڈیل کے حوالے سے سعودی اور عرب حکمرانوں کے کردار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
منامہ کانفرنس اور سینچری ڈیل کامیاب نہیں ہو سکتی
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳فلسطین اور لبنان کے علما نے جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں اپنے ایک اجلاس میں ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی مذمت کی ہے- اس درمیان فلسطین کی جہادی تنظیوں حماس اور جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ سنیچری ڈیل اور منامہ کانفرنس کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہو سکے گی۔
-
فلسطینی تنظیموں کی جانب سے منامہ کانفرنس کی مذمت
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۷فلسطینی تنظیموں، فتح، حماس اور جہاد اسلامی نے فلسطینی عوام کے سیاسی امنگوں کو نابود کرنے کے لیے عرب دنیا کی دولت کے استعمال سے متعلق امریکی منصوبے کو عرب ملکوں سے باج کی وصولی کا انتہائی حقارت آمیز حربہ قرار دیا ہے۔
-
سینچری ڈیل بیت المقدس کو فلسطینیوں سے جدا نہیں کرسکتی
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ امریکا کا سینچری ڈیل منصوبہ بیت المقدس یا مسجد الاقصی کو فلسطینیوں سے جدا نہیں کرسکتا۔
-
سینچری ڈیل منصوبے کی مخالفت میں فلسطینی قوم متحد
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف متحدہ موقف اپنا رکھا ہے۔
-
تحریک مزاحمت فلسطینی عوام کے دفاع کا مضبوط حصار ہے، حماس
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۵حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ مزاحمتی قوتیں سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند پوری طاقت اور دانشمندی کے ساتھ فلسطینی قوم کا دفاع کرتی رہیں گی۔
-
عرب ممالک بحرین کانفرنس میں شرکت نہ کریں، حماس کی اپیل
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴فلسطین کی تحریک حماس کے ترجمان نے عرب لیگ کے رکن ملکوں سے بحرین کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔