SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • حماس کی الفتح سے سینچری ڈیل کے خلاف متحدہ ہونے کی اپیل

    حماس کی الفتح سے سینچری ڈیل کے خلاف متحدہ ہونے کی اپیل

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲

    فلسطینی تنظیم حماس نے سینچری ڈیل نامی ناپاک امریکی منصوبے کے خلاف مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • اسرائیل کی فضائیہ بے بس ہے، تل ابیب کا اعتراف

    اسرائیل کی فضائیہ بے بس ہے، تل ابیب کا اعتراف

    Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳

    غاصب صیہونی حکومت کے قومی سلامتی کے تحقیقاتی مرکز نے ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کی انٹیلی جنس اور فضائیہ میں تحریک مزاحمت کے میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی توانائی نہیں پائی جاتی۔

  • اسرائیل پر میزائل حملے کے پیغامات + مقالہ

    اسرائیل پر میزائل حملے کے پیغامات + مقالہ

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱

    اسرائیلی حکام اور میڈیا میں اس وقت سب سے گرم مسئلہ غزہ پٹی سے مشمرت کے علاقے پر فائر کیا جانے والا میزائل ہے۔ اسرائیلی سیاسی اور میڈیا حلقوں کا دعوی ہے کہ یہ میزائل غزہ پٹی سے فائر کیا گیا اور تل ابیب کے اوپر سے گزرتا ہوا مشمرت کالونی پر گرا۔

  • اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

    اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵

    غزہ کی پٹی پر کشیدگی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ہو گئی۔

  • دو صیہونی دہشتگرد  ہلاک ہوئے! ویڈیو/ تصاویر

    دو صیہونی دہشتگرد ہلاک ہوئے! ویڈیو/ تصاویر

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷

    غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان نے صیہونی دہشتگردوں پر حملہ کیا اور انہیں نہتا کرنے کے بعد ان کے ہتھیار لے کر ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو صیہونی ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔خبروں کے مطابق فلسطینی جوان صیہونی دہشتگردوں کو سبق سکھانے کے بعد جان بچانے میں کامیاب رہا۔دو روز قبل صیہونی ٹولے نے غزہ پر راکٹ فائر کرنے کا الزام لگا کر اسکے دسیوں مقامات پر گولہ باری کی تھی۔

  • ایران مخالف اتحاد بنانے میں امریکہ ناکام: حماس

    ایران مخالف اتحاد بنانے میں امریکہ ناکام: حماس

    Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰

    امریکہ کی اسرائیل اور عربوں کے درمیان ایران کے خلاف اتحاد کی کوشش ناکام ہوجائےگی۔

  • پندرہ سال بعد فلسطینیوں نے باب الرحمہ کھولنے میں کامیابی حاصل کر لی

    پندرہ سال بعد فلسطینیوں نے باب الرحمہ کھولنے میں کامیابی حاصل کر لی

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳

    فلسطینیوں نے پندرہ سال کے بعد مسجدالاقصی کے باب الرحمہ کو کھولنے میں کامیابی حاصل کر لی۔

  • مسجد الاقصی ریڈ لائین ہے، فلسطینی گروہوں کا انتباه

    مسجد الاقصی ریڈ لائین ہے، فلسطینی گروہوں کا انتباه

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • حماس نے آپریشن تلوار کی دھار کی مزید تفصیلات جاری کر دیں

    حماس نے آپریشن تلوار کی دھار کی مزید تفصیلات جاری کر دیں

    Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے آپریشن تلوار کی دھار، کی مزید تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے دوران غزہ میں آنے والے اسرائیلی فوجی دستوں کو ناکو چنے چبوائے گئے تھے۔

  • فلسطینیوں کا حق واپسی مارچ جاری رہے گا، حماس کی تاکید

    فلسطینیوں کا حق واپسی مارچ جاری رہے گا، حماس کی تاکید

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱

    فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم اور فلسطینوں کے قانونی حقوق کی بحالی تک حق واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۴ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS