SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • اسرائیل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست

    اسرائیل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست

    Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵

    اسرائیل کی سابق وزیر خارجہ لیونی نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔

  • غزہ پر اسرائیل کی فضائی کارروائی

    غزہ پر اسرائیل کی فضائی کارروائی

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۴

    جنگ بندی کے باوجود قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے مشرق میں واقع فلسطینی مزاحمت کے ٹھکانے پر بمباری کی۔

  • واپسی مارچ نے اسرائیلی سازشوں کو خاک میں ملادیا ہے، حماس

    واپسی مارچ نے اسرائیلی سازشوں کو خاک میں ملادیا ہے، حماس

    Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے واپسی مارچ کو واپسی کے حق پر تاکید اور بیت المقدس کے عرب و اسلامی تشخص کے تحفظ کی علامت قرار دیا ہے۔

  • واپسی مارچ کا تسلسل غاصبوں کی شکست کے مترادف

    واپسی مارچ کا تسلسل غاصبوں کی شکست کے مترادف

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷

    فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ واپسی مارچ میں فلسطینیوں کی مسلسل بھرپور شرکت غاصب صیہونیوں کی شکست کے مترادف ہے۔

  • فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

    فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین پر تحریک مزاحمت کے بدھ کے روز کے میزائل حملے کو صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب سے تعبیر کیا ہے۔

  • فلسطینیوں کی دربدری پر عالمی توجہ کی ضرورت

    فلسطینیوں کی دربدری پر عالمی توجہ کی ضرورت

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸

    فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے تمام سیاسی و مالی حقوق کی مکمل حمایت کی ذمہ داری اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری پر عائد ہوتی ہے-

  • قومی اتحاد پر حماس کی تاکید

    قومی اتحاد پر حماس کی تاکید

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰

    فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اس کے پاس فلسطین کے قومی اتحاد کے لئے ایک واضح اور شفاف منصوبہ ہے جو اس نے سبھی گروہوں کو پیش کر دیا ہے- دوسری جانب صیہونی فوج نے غرب اردن میں ایک بار پھر فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کر دی۔

  • ایران نے فلسطینی کاز کی بڑی خدمت کی ہے، اسما‏عیل ہنیہ

    ایران نے فلسطینی کاز کی بڑی خدمت کی ہے، اسما‏عیل ہنیہ

    Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸

    حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے ایران کی جانب سے فلسطینی کاز کی بھرپور حمایت کی قدر دانی کی ہے۔

  • اسرائیل سیز فائر پرمجبور

    اسرائیل سیز فائر پرمجبور

    May ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۲

    فلسطین کی اسلامی مقاومت کی جانب سے اسرائیل پر مسلسل حملوں کے بعد اسرائیل سیز فائر پرمجبور ہوگیا ہے۔

  • غزہ بم دھماکے کی ذمہ دار صیہونی حکومت ہے، حماس

    غزہ بم دھماکے کی ذمہ دار صیہونی حکومت ہے، حماس

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں دھماکے کا ذمہ دار اسرائیل ہے جس میں عزالدین قسام بریگیڈ کے چھے اراکین شہید ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • یکطرفہ ایران مخالف پابندیاں ناقابل قبول: پاکستان

    یکطرفہ ایران مخالف پابندیاں ناقابل قبول: پاکستان

    ۱۰ minutes ago
  • اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں آتش زدگی کا واقعہ: متاثرین کے اہل خانہ سے ایران کا اظہار ہمدردی

  • نیپال: تباہ کن سیلاب، 175 سے زائد افراد ہلاک، 750 لاپتہ

  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS