-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات ناقابل معاف گناہ و جرم، تحریک حماس
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸فلسطین کی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کو قوموں کی خواہش کے منافی نیز ناقابل معاف جرم و گناہ قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے اناڑی کھلاڑی ... مقالہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۷سعودی عرب کی خارجہ پالیسی کا شعبہ جس کی ذمہ داری اس وقت وزیر خارجہ عادل الجبیر پر ہے، خارجہ پالیسی کے اہم ستونوں سے خالی ہے۔
-
حماس کی سعودی عرب پر کڑی تنقید
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱حماس کے سینیر رہنما خالد مشعل نے سعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو حمایت حاصل نہ ہوتی تو ٹرمپ میں بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی ہمت نہ ہوتی۔
-
سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی حماس کی جانب سے مذمت
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مجاہد تنظیم حماس کی قیادت پر فخر ہے
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۰خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ
-
اسماعیل ہنیہ کا نام بلیک لسٹ کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶فلسطین کے مختلف قومی و اسلامی گروہوں نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا نام بلیک لسٹ کرنے سے متعلق امریکی وزارت خزانہ کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل فلسطینیوں کا رد عمل
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶فلسطین کے سابق وزیر اعظم اور حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا نام دہشت گردی کی امریکی بلیک لسٹ میں شامل کرنے پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
امریکی صدراورنائب صدر کی تصویریں نذرآتش
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۳امریکی نائب صدر مائیک پنس کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کے دوران فلسطینی مظاہرین نے امریکی صدر ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پنس کی تصویروں کو نذر آتش کردیا۔
-
قیدی کی شہادت پر حماس کا شدید ردعمل
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل کو کینسر میں مبتلا فلسطینی قیدی کی شہادت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی کاز اور اسلامی جمہوریہ ایران کا شاندار کردار
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲خصوصی رپوٹ - اندازجہاں