SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • قطر سے صلح کے لئے آل سعود کے 10 شرائط

    قطر سے صلح کے لئے آل سعود کے 10 شرائط

    Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳

    سعودی عرب نے قطر کوعہد و پیمان میں قید کرنے کے لئے 10 شرائط جاری کردی ہیں جو کویتی امیر کے ذریعے امیر قطر تک پہنچائی جائیں گی۔

  • سعودی وزیر خارجہ کے موقف پر حماس کا سخت ردعمل

    سعودی وزیر خارجہ کے موقف پر حماس کا سخت ردعمل

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے حالیہ بیان کو عالمی قوانین اور عرب اور اسلامی موقف کے منافی قرار دیا ہے۔

  • ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر حماس کی تاکید

    ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر حماس کی تاکید

    Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲

    فلسطین کی تحریک حماس کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ تحریک حماس، ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • ایران: فلسطینی عوام کی حمایت پرتاکید

    ایران: فلسطینی عوام کی حمایت پرتاکید

    May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲

    حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مظلوم فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔

  • حماس کے خلاف صیہونی فوج کے جارحانہ عزائم

    حماس کے خلاف صیہونی فوج کے جارحانہ عزائم

    May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴

    صیہونی فوج نے اپنے جارحانہ عزائم کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے خلاف اس کی جنگ جاری رہے گی۔

  • فلسطینیوں کے مطالبات کی منظوری، باطل پر حق کی فتح

    فلسطینیوں کے مطالبات کی منظوری، باطل پر حق کی فتح

    May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کے مطالبات کی منظوری کو باطل پر حق کی فتح قرار دیا ہے۔

  • ٹرمپ اور محمود عباس کے سمجھوتے تحریک مزاحمت کے لئے نافذالعمل نہیں، حماس

    ٹرمپ اور محمود عباس کے سمجھوتے تحریک مزاحمت کے لئے نافذالعمل نہیں، حماس

    May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے محمودعباس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہر طرح کے معاہدے کو مسترد کرد یا ہے

  • اسماعیل ہنیہ حماس کے دفتر کے نئے سربراہ منتخب ہو گئے

    اسماعیل ہنیہ حماس کے دفتر کے نئے سربراہ منتخب ہو گئے

    May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵

    اسماعیل ہنیہ، خالد مشعل کی جگہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ منتخب کئے گئے ہیں۔

  • فلسطینی انتظامیہ کو تحریک حماس کا انتباہ

    فلسطینی انتظامیہ کو تحریک حماس کا انتباہ

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں فلسطینیوں پر دباؤ ڈالنے کے لئے کسی بھی قسم کے اقدام پر فلسطینی انتظامیہ کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • یوم الارض کی مناسبت سے فلسطین کی تحریک حماس کا بیان

    یوم الارض کی مناسبت سے فلسطین کی تحریک حماس کا بیان

    Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے یوم الارض کی مناسبت سے اپنے بیان میں فلسطینی علاقوں میں فلسطینی پناہ گزینوں کی وطن واپسی پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۵ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS