SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • صیہونی حکومت غزہ پٹی پر جارحیت سے باز رہے: حماس اور جہاد اسلامی کا انتباہ

    صیہونی حکومت غزہ پٹی پر جارحیت سے باز رہے: حماس اور جہاد اسلامی کا انتباہ

    Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ پٹی پر نیا حملہ شروع کیا تو اسے فلسطین کی مزاحمتی فورسز کے دنداں شکن جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • تحریک حماس کے یوم تاسیس کی مناسبت سے غزہ میں ریلی

    تحریک حماس کے یوم تاسیس کی مناسبت سے غزہ میں ریلی

    Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶

    تحریک حماس کے یوم تاسیس کی مناسبت سے غزہ میں نکالی جانے والی ریلی میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے جوش و خروش سے شرکت کی۔

  • فلسطین کو ایران کی حمایت کی ضرورت ہے

    فلسطین کو ایران کی حمایت کی ضرورت ہے

    Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رکن نے کہا ہے کہ فلسطین کو ایران کی حمایت کی ضرورت ہے-

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے بارے میں حماس کا انتباہ

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے بارے میں حماس کا انتباہ

    Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی غرض سے کسی بھی اسلامی یا عرب ملک کے وفد یا شخصیت کی سرگرمیوں اور دورے پر انتباہ دیا ہے۔

  • خالد مشعل کی فلسطینیوں کے لئے متبادل وطن کی مخالفت

    خالد مشعل کی فلسطینیوں کے لئے متبادل وطن کی مخالفت

    Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۵

    تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے فلسطینیوں کے متبادل وطن کے مجوزہ منصوبے کی مخالفت کی ہے۔

  • محمود عباس سے تحریک حماس کا مطالبہ

    محمود عباس سے تحریک حماس کا مطالبہ

    Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی انتظامیہ کے توسط سے اس تحریک کے افراد کو سرکوب کرنے کا اقدام بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے-

  • فلسطینیوں کے اتحاد پر ایران کی تاکید

    فلسطینیوں کے اتحاد پر ایران کی تاکید

    Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۸

    فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے صیہونی حکومت کے خلاف مہم میں ہمیشہ فلسطینیوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • حماس کی جانب سے سعودی شہزادے کے بیان کی مذمت

    حماس کی جانب سے سعودی شہزادے کے بیان کی مذمت

    Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی شہزادے کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • مسجد الاقصی اور بیت المقدس کےخلاف صیہونیوں کے تمام منصوبے ناکام ہو جائیں گے، حماس

    مسجد الاقصی اور بیت المقدس کےخلاف صیہونیوں کے تمام منصوبے ناکام ہو جائیں گے، حماس

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰

    حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مسجد الاقصی اور سرزمین فلسطین کے دفاع پر زور دیا ہے۔

  • انقرہ اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کی بحالی پر حماس کا ردعمل

    انقرہ اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کی بحالی پر حماس کا ردعمل

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں حماس کا موقف تبدیل نہیں ہوگا-

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۷ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS