-
حماس اور حزب اللہ کے عہدیداروں کے درمیان ملاقات
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیاسی امور کے عہدیداروں نے ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
غزہ کا محاصرہ سخت کئے جانے کی بابت حماس کا انتباہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ مزید سخت کئے جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی مخالف کارروائی کی ذمہ داری حماس نے قبول کر لی
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶حماس نے بیت المقدس میں ہونے والی صیہونیت مخالف حالیہ کارروائی کی ذمہ داری قبول کرلی۔
-
محمود عباس کے موقف پر حماس کی نکتہ چینی
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے تحریک انتفاضہ کے بارے میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کے موقف کی مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلام سے تحریک حماس کی اپیل
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالم اسلام سے بیت المقدس کے تحفظ کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
تحریک حماس نےصیہونی جیلوں سے سبھی فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر زور دیا ہے
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل نے صیہونی جیلوں سے سبھی فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر زور دیا ہے
-
فلسطین: محمود عباس کے یکطرفہ اقدامات
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶انتظامیہ کے سربراہ نےسیاسی لحاظ سے اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کے مقصد سے اپنے یکطرفہ اقدامات جاری رکھتے ہوئےاعلی آئینی عدالت قائم کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے خلاف حماس کی کارروائی
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۰حماس نے دو صیہونی فوجیوں کے زندہ اور دو صیونی فوجیوں کی لاشوں کے اپنی تحویل میں ہونے کی تصاویر جاری کردی ہیں ۔
-
مصر کے وزیر داخلہ کا الزام بے بنیاد ہے: اسماعیل ہنیہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مصر کے وزیر داخلہ کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
-
صیہونیوں کے مقابلے کے لئے فلسطینی مزاحمت پوری طرح تیار ہے: اسماعیل ہنیہ
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۴فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین غزہ کے خلاف اسرائیلی فوج کے ممکنہ حملوں اور دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں-