-
انداز جہاں: فلسطین کے حق میں عالمی مظاہرے
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/15
-
القسام بریگیڈ کا اشدود پر میزائل حملہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں اشدود پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا پروگرام استقامت پائیدار و جاوید
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/07
-
حماس پر تہمت لگانے والا خاخام، جنسی زیادتی کے جرم میں گرفتار
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۶امریکہ کے ڈیلس شہر میں صیہونی حکومت کے حامی ایک خاخام کو جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ نے اسرائیلی قیدیوں کی نئی ویڈیو جاری کر دی، تل ابیب کی سڑکوں پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا ہجوم
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰فلسطینی القسام بریگیڈ نے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو صہیونی یرغمالی تل ابیب رژیم سے اپنی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
نیتن یاہو اپنے قیدیوں کو بچالو! القسام بریگیڈ کے ترجمان کا انتباہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹حماس کے فوجی ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے زندہ قیدیوں میں سے نصف ان علاقوں میں ہیں جہاں صیہونی فوج کو بمباری کا حکم دیا گیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کے حالیہ حملے کو اس ملک کی قومی خودمختاری اور قرارداد نمبر سترہ سو ایک کی واضح خلاف ورزی: لبنانی وزیر اعظم
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱لبنان کے وزیر اعظم نے جنوبی لبنان کےصیدا شہر پر صہیونی حکومت کے حالیہ حملے کو اس ملک کی قومی خودمختاری اور قرارداد نمبر سترہ سو ایک کی واضح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ہنگری کا عالمی فوجداری عدالت سے نکلنے کا فیصلہ جنگی مجرموں کی حمایت ہے: حماس
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸تحریک حماس نے ہنگری کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت سے نکلنے کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اگر آپ عید منا رہے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں، عید کے نئے کپڑے پہنے غزہ کے معصوم بچوں پر دہشتگرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جارح اسرائیلی فوج نے عیدالفطر کے پورے دن غزہ کے عوام کو قتل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا اور اس عید کا کوئی احترام نہیں کیا۔
-
جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے اور تجویز سے اتفاق؛ خلیل الحیہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴غزہ میں حماس کے سربراہ نے مصر و قطر کے ثالثوں کی جانب سے ایک تجويز موصول ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مثبت موقف اختیار کرتے ہوئے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی اس تجویز سے اتفاق کیا ہے تاہم خبریں ہیں کہ صیہونی حکومت نے نئي تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔