-
صیہونی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ غزہ کے شمال میں اطراف میں واقع صیہونی ٹھکانوں پر کئی راکٹ حملے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ غزہ کے موجودہ حقائق سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے درپے
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰ڈاکٹروں کی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈر کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ سمندری راہداری بنانے سے واشنگٹن کا مقصد، غزہ کے موجودہ حقائق سے رائے عامہ کی توجہ کو ہٹانا ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی سالانہ تقریر میں کن باتوں کا اعتراف کیا اور کون سے دعوے کئے؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس میں اپنی سالانہ تقریر میں ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰غزہ کے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے ایک بار پھر وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں-
-
غزہ پرحملے کی مخالفت میں خود سوزی کرنے والا امریکی فوجی دم توڑ گیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ جنگ غزہ کے خلاف احتجاج کے طور پر واشنگٹن میں اسرائيل کے سفارت خانے کے سامنے خود سوزي کرنے والا امریکی فوجی اہلکار اسپتال میں دم توڑ گيا۔
-
جدت عمل ایران کے اوج پر پہنچنے کی راہ میں قابل اطمینان سہارا: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۷ملک کے صنعتی و پیداواری شعبوں میں سرگرم تقریباً ایک ہزار افراد نے آج منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اس موقع پر حاضرین سے خطاب بھی کیا۔
-
مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری نہیں رکھ سکتا: یوکرین کا اعتراف
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹یوکرین نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری رکھنے پر قادر نہیں ہو گا۔
-
یورپی ممالک کیوں یوکرین کی مدد وحمایت کر رہے ہیں، وجہ سامنے آ گئی
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶روسی حکام اور بعض مغربی ماہرین اور میڈیا نے یوکرین کی جنگ کو مغرب اور روس کے درمیان پراکسی وار قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اور یورپ کے مختلف شہروں میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰امریکہ اور یورپ کے مختلف شہروں میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرہ کرکے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان اورغزہ پٹی پرصیہونی حکومت کے حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستان کی بحریہ کے سربراہ: پاکستان، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴پاکستان کی بحریہ کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت پر تاکید کی ہے۔