-
غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی اندھا دھند بمباری۔ ویڈیو+تصاویر
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶گزشتہ شب روز کے دوران فلسطینی جوانوں کی جوابی کاروائی سے بھوکلائے صیہونی دہشتگردوں نے غزہ پر اندھا دھند اور تابڑتوڑ بمباری کی جس کے نتیجے میں دسیوں عمارتیں اور مکانات منہدم اور سیکڑوں افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں جن میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی بتائی جاتی ہے۔ ابھی تک شہید یا زخمی ہونے والوں کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم قرائن و بڑے جانی نقصان کی خبر دے رہے ہیں۔ مگر اس کے باوجود فرزندان فلسطین کی قبلۂ اول کے غاصب صیہونی دشمن کے خلاف بے مثال مقابلہ آرائی جاری ہے۔
-
پڑوسی کے ساتھ ایران کا اظہار ہمدردی ۔ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایران؛ پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ اظہار ہمدردی کی غرض سے دارالحکومت تہران کے معروف ٹاور ’آزادی‘ پر ویڈیو میپنگ کی گئی جس میں کابل کے سید الشہدا گرلز اسکول پر ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیکڑوں ایرانی باشندوں نے تہران کے آزادی ٹاور پر حاضر ہو کر شہدا کے اہل خانہ اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ اس موقع پر افغان شہریوں کی بھی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹نشرہونے کی تاریخ 12/ 05/ 2021
-
تجارتی خبریں 12 مئی
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷نشرہونے کی تاریخ 12/ 05/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶نشرہونے کی تاریخ 11/ 05/ 2021
-
آیت کا پیغام (27) : ٹورسٹ
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰إِنَّ هَـٰذَا الْقُرْآنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ (سورہ اسراء ۔ آیت 9)
-
ترک عوام کا فلسطین اور مسجد الاقصیٰ کی حمایت میں مظاہرہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶ترکی کے دو بڑے شہر انقرہ اور استنبول میں عوام نے سڑکوں پر نکل کر حالیہ دنوں میں فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں جاری صیہونی حکومت کے بہیمانہ جرائم و جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
افغانستان میں طالبات کے اسکول پر دہشتگردانہ حملہ - خصوصی رپورٹ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
غزہ؛ باپ کے جنازے پر فلسطینی بچے کی بے تابی
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶غزہ پر غاصب صیہونی ٹولے کے حملوں میں کم از کم ۲۴ فلسطینی شہید اور ۱۰۳ زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں ۹ بچے بھی شامل ہیں۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں ایک کمسن بچے کو اپنے باپ کی تشییع جنازہ کے موقع پر بے تابی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴نشرہونے کی تاریخ 10/ 05/ 2021