-
بے قابو ہوتے ہوتے بچا برازیل (ویڈیوز)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷اتوار کے روز برازیل کے اہم حکومتی مراکز منجملہ ایوان صدر، پارلیمنٹ اور عدلیہ کی عمارتیں حکومت مخالفین کے حصار میں آگئیں۔ تاہم کئی گھنٹوں کی جدو جہد کے بعد پولیس سابق صدر بولسونارو کے حامی مظاہرین کو پسپا کر انہیں دوبارہ اپنے اختیار میں لینے میں کامیاب رہی۔ پولیس اور مظاہرین کے مابین شدید جھڑپیں بھی ہوئیں جن کے دوران کم از کم ۳۰۰ مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔ مظاہرین صدر لولا ڈیسلوا کے استعفے کا مطالبہ کر رہے تھے کہ جنہوں نے صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی جنوری سے یہ عہدہ سنبھالا ہے۔
-
لکهنؤ میں شہدائے استقامت کی یاد میں تعزیتی جلسہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
نیتن یاہو کے خلاف صیہونی بھی سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱صیہونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں نو منتخب صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ ہفتے کی شام صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا۔ نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ نے ۲۹ دسمبر سے باضابطہ طور پر اپنی سرگرمیوں کا آغاز کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے بہت سے ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ انتہا پسند صیہونی کابینہ اس ریاست کو زوال و تباہی کی جانب لے جائے گی۔
-
ایران کی دفاعی توانائیوں پر تاکید
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی ایم سی ڈی کے میئر کے انتخاب سے قبل ہنگامہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی فوجیوں کے تهکانوں پر فلسطینیوں کی جوابی کاروائی
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی کی برسی پر دہلی میں کانفرنس
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں کانفرنس
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
خواتین کے ساتھ مغرب کی ریاکارانہ اور مجرمانہ روش پر تنقید
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرداران محاذ استقامت کی برسی
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰سحر نیوز رپورٹ