SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خاص ویڈیو

  • رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہ ای کا تاریخی خطبہ جمعہ ! اردو ترجمے کے ساتھ

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہ ای کا تاریخی خطبہ جمعہ ! اردو ترجمے کے ساتھ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۷

    آج ۱۷ جنوری نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی- نماز سے قبل آپ نے جو تاریخی خطاب ارشاد فرمایا وہ اردو ترجمے کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔

  • اخلاص اور عشق سے لبریز کلام | شہید قاسم سلیمانی | Farsi Sub Urdu

    اخلاص اور عشق سے لبریز کلام | شہید قاسم سلیمانی | Farsi Sub Urdu

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸

    مالکِ اشترِ زمان شہید جنرل قاسم سلیمانی شہداء کی قربانیاں اور اُن کی روحانی تمنا کو عشق میں ڈوب کر کس طرح سے بیان کرتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ 

  • شہید سلیمانی کی اہم صفات _ Farsi sub Urdu

    شہید سلیمانی کی اہم صفات _ Farsi sub Urdu

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱

    ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفطہ اللہ مالکِ اشترِ زمان شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

  • سر پھرے امریکا کے لئے ایرانِ اسلامی کا ٹریلر ۔ ویڈیوز

    سر پھرے امریکا کے لئے ایرانِ اسلامی کا ٹریلر ۔ ویڈیوز

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے جوانوں نے اپنے محبوب کمانڈر کے انتقامی سلسلے کا آغاز کر دیا۔ابتدا ہی میں سپاہ پاسداران کے جوانوں نے ساری دنیا کو اپنے ہتھیاروں سے مرعوب کرنے والے امریکہ کے ایک بڑے فوجی اڈے عین الاسد پر اپنے بیلسٹک میزائلوں کی بارش کر دی اور اس طرح ڈینگے مارنے والے امریکی صدر کی ناک اچھی طرح رگڑ دی گئی۔ہمارے رہنماؤں نے صحیح فرمایا ہے کہ اَلإسلام یَعلُوا وَ لا یُعلَیٰ علیہ؛ یعنی اسلام کو ہمیشہ بالادستی حاصل ہے اور اُس پر کوئی فوقیت اور بالادستی حاصل نہیں کر سکتا۔

  •  انتقام کا ہوا آغاز؛ امریکی چھاؤنی نابود کر دی گئی!

    انتقام کا ہوا آغاز؛ امریکی چھاؤنی نابود کر دی گئی!

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شہدائے استقامت کے خون کے انتقامی کاروائی کے سلسلہ کا پہلا جوابی حملہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ڈیڑھ بجے عراق میں موجود امریکی بیس 'عین الاسد' پر کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دس سے زائد میزائل داغے ہیں۔

  • انداز جہاں - کرمان میں شہدائے محاذ و استقامت کا جلوس جنازہ / خصوصی پروگرام

    انداز جہاں - کرمان میں شہدائے محاذ و استقامت کا جلوس جنازہ / خصوصی پروگرام

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 01/ 2020

  • رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جنازہ - مکمل ویڈیو

    رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جنازہ - مکمل ویڈیو

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴

    تہران یونیورسٹی میں اب سے تھوڑی دیر قبل رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای کی امامت میں شہید قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، علمائے کرام، ایران کے اعلی سیاسی و عسکری حکام و شخصیات اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  •     انداز جہاں - مشہدالمقدس سے براہ راست عزاداری اور بیروت سے سید حسن نصراللہ کا خطاب/ خصوصی پروگرام

    انداز جہاں - مشہدالمقدس سے براہ راست عزاداری اور بیروت سے سید حسن نصراللہ کا خطاب/ خصوصی پروگرام

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 01/ 2020

  • نجف اشرف میں قاسم و ابو مہدی کی عظیم الشان تشییع

    نجف اشرف میں قاسم و ابو مہدی کی عظیم الشان تشییع

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹

    سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکارفورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر شہدا کے جنازوں کی نجف اشرف میں بھی تاریخی اور انتہائي پرشکوہ انداز میں تشییع کی گئي۔

  • انداز جہاں - بغداد میں شہداء کی تشیع جنازہ / خصوصی براہ راست پروگرام

    انداز جہاں - بغداد میں شہداء کی تشیع جنازہ / خصوصی براہ راست پروگرام

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 01/ 2020

Show More
خاص خبریں
  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

    دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

    ۱۵ minutes ago
  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

  • ہندوستان: بنگلور کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس کو مدعو کرنے پر احتجاج، تقسیم اسناد تقریب منسوخ

  • ایران کی طرف سے نیپال میں سیلاب سے اموات پر اظہار تعزیت و ہمدردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS