ظلم کے قلعوں پر لرزہ طاری | فارسی ترانہ
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i361414-ظلم_کے_قلعوں_پر_لرزہ_طاری_فارسی_ترانہ
عصرِحاضر کی فرعونی و نمرودی طاقتیں طاقت کے نشے میں مست ہوکر اپنے انجام سے بے خبر ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱ Asia/Tehran

عصرِحاضر کی فرعونی و نمرودی طاقتیں طاقت کے نشے میں مست ہوکر اپنے انجام سے بے خبر ہیں۔

اسلامی انقلاب کے ہاتھوں بارہا ہر میدان میں خواہ سیاست کا میدان ہو یا جنگ کا میدان، یہ طاقتیں ذلّت کا مزہ چکھ چکی ہیں۔

انقلابِ اسلامی کے خلاف اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے باوجود اُن کے تمام شیطانی منصوبے نقش بر آب ثابت ہوچکے ہیں۔

عصرِ حاضر میں اسلامی انقلابی جوان کربلا اور عاشورہ کو اپنے لیے نمونہ عمل بناتے ہیں دشمن کے مقابل سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنے ہوئے ہیں۔ انقلابی شعار پر مبنی فارسی ترانہ، اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔