اےعشق کی آیت! | Farsi Sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i343752-اےعشق_کی_آیت!_farsi_sub_urdu
یہ نوحہ جو کہ ایام فاطمیہؑ یعنی سیدہ زہراءؑ کی شہادت کے دنوں سے مخصوص ہے، بی بیؑ کے فضائل پر مشتمل ہے۔ جس کے کچھ جملے یہ ہیں: دل میں آپ کی محبت کا ہونا، توحید کی نشانی ہے۔ سورج تو آپ کے چہرے کی بس ایک کِرَن ہے۔ 
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰ Asia/Tehran

یہ نوحہ جو کہ ایام فاطمیہؑ یعنی سیدہ زہراءؑ کی شہادت کے دنوں سے مخصوص ہے، بی بیؑ کے فضائل پر مشتمل ہے۔ جس کے کچھ جملے یہ ہیں: دل میں آپ کی محبت کا ہونا، توحید کی نشانی ہے۔ سورج تو آپ کے چہرے کی بس ایک کِرَن ہے۔ 

نوحہ خواں: سید مجید بنی فاطمہ یہ نوحہ، ایران کے ہر دل عزیز نوحہ خواں اور ذاکرِ اہلبیتؑ، سید مجید بنی فاطمہ نے سال 2018 میں پڑھا تھا۔