-
ضریح حضرت رضا (ع) کی غبار روبی ۔ ویڈیو
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ایران میں ہجری کا شمسی سال اپنے اختتام کو ہے اور نئے سال کی آمد آمد ہے۔ اس موقع پر ہر سال امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کی ضریح اقدس کی غبار روبی کی جاتی ہے جس میں روضۂ اقدس کے متولی کے علاوہ دیگر معزز ہستیاں بھی شامل شریک ہوتی ہیں۔
-
انٹرنیٹ کا صحیح استعمال | Farsi Sub Urdu
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰ولی امرِمسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ : سائبر اسپیس کو استعمال کریں، لیکن اچھی طرح استعمال کریں؛ دوسرے اِس سے صحیح استفادہ کر رہے ہیں۔ بعض ممالک نے اپنی (فطرت اور) تہذیب کی وجہ سے، اِس پر (بھی) قبضہ جما لیا ہے، اِن چیزوں پر مسلّط ہوگئے ہیں۔ ہم کیوں کچھ نہیں کرتے؟
-
جسے اللہ رکھے،اسے کون چھکے! ۔ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹کبھی حادثے بظاہر دلخراش ہوتے ہیں مگر ان میں کوئی جانی لحاظ سے کوئی ناخوشگوار حادثہ پیش نہیں آتا اور شخص اپنی جان بچا لے جاتا ہے۔
-
شہید سیدمحمدعلی رحیمی کی برسی
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے مقابلے میں دشمنوں کی شکست پر زور
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
سپاہِ پاسداران پر سلام | Farsi Sub Urdu
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۷ولی امرِ مسلمین جہان: " کون ہیں یہ لوگ جو ہمارے لیے امن وامان فراہم کرتے ہیں؟ کیا ہم اُن کی قدروقیمت جانتے ہیں؟ کیا ہم اُنہیں پہچانتے ہیں؟ خداکا درود ہو سپاہ پاسداران اورباقی امن وامان کی حفاظت کرنے والے عناصر پر پولیس پر،فوج پراور دوسرے ایسے عناصرپر کہ جو اِس طرح کی قربانیاں دیتے ہیں اور اپنی جان(تک) دے دیتے ہیں۔یہ انقلاب ،یہ قومی عزت،یہ امن وامان اِن قربانیوں کے ذریعے حاصل ہوئے ہیں۔ "
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - ام الآئمہ (ع) کے جشن ولادت میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۷نشرہونے کی تاریخ 26/ 02/ 2019
-
زندہ ہے خمینی ( رح) زندہ ہے !
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸رہبر کبیر حضرت امام خمینی (رح) کی ولادت کی مناسبت پرسحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - ایرانی آبدوز کا کامیاب میزائل تجربہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱نشرہونے کی تاریخ 24/ 02/ 2019
-
دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو سخت انتباہ
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں