-
سحرعالمی نیٹ ورک کے تیارکرده پروگراموں کی تقریب رونمائی
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - طلبہ کے نام رہبر انقلاب کا پیغام
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 12/ 01/ 2019
-
فدائیان حریم ولایت فوجی مشقیں ۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱ایران کی مسلح افواج نے آٹھویں فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
رہبرکا پَیرو ہوں | فارسی ترانہ
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶یہ ترانہ جس میں ایک طرف انقلابی جذبہ اور شہداء کی یاد کے ساتھ ساتھ حالاتِ حاضرہ بھی شامل ہیں؛ اور دوسری طرف ایک انقلابی شخص کی صفات بھی اُس میں واضح کی گئی ہیں، کہ وہ اشدّاء علیٰ الکفار بھی ہے اور رحماء بینھم بھی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا "مادرانقلاب " کے فرزندوں سے خطاب/ خبر + تبصرہ
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۷ایران کے شہرقم المقدسہ کے ہزاروں شہریوں نے بدھ کے روز تہران کے حسینیہ امام خمینی رح میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ نو جنوری کی تاریخ ساز تحریک کے یادگار دن کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کو انقلاب کا مرکزی شہر اور مادر انقلاب قرار دیا۔
-
بروَقت اِقدام | Farsi Sub Urdu
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۵کسی بھی فریضے کو وقت پر کرنا، انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اب چاہے وہ نماز ہو، یا کوئی دوسرا شرعی فریضہ۔ اور بروقت انجام دینا بھی صرف شرعی احکام تک محدود نہیں، بلکہ عقل کا تقاضہ ہے کہ کوئی بھی کام اگر اُس کے اپنے وقت پر انجام دیا جائے، اُس کا اثر اُس سے کئی گُنا زیادہ اور بھتر ہوتا ہے اُس کی نسبت جو اپنے وقت پر انجام نہ دیا جائے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی ہندوستانی وزیرٹرانسپورٹ سے ملاقات - ویڈیو + تصاویر
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیرٹرانسپورٹ سے ملاقات میں ٹراسپورٹ اور جہازرانی کے شعبوں میں دو طرفہ تعلقات نیز ایران کی چابہار بندرگاہ میں تعاون کے بارے میں گفتگو کی۔
-
عراقی سوشل میڈیا پر دشمنوں کی سرگرمیاں تیز
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ٹیزر اسلامی تاریخ
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴پروگرام " اسلامی تاریخ " میں مہمان عالم دین 'دورہ جاہلیت کے حالات اوراسلامی تاریخ ' پر گفتگو کرتے ہیں۔ یہ قم مرکز کی پیشکش ہے۔
-
کلام نور: رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱نشر ہونے کی تاریخ: - 04 جنوری 2019