SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

خاص ویڈیو

  • ایران کو کمزور سمجھنے والوں کو رہبر انقلاب اسلامی کا جواب

    ایران کو کمزور سمجھنے والوں کو رہبر انقلاب اسلامی کا جواب

    Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳

    ایران کے سپریم لیڈر نے کہا: اس وہمی شخص کا خیال ہے کہ ایران کمزور ہو گیا ہے! مستقبل بتائے گا کہ کون کمزور ہے۔

  • امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت

    امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت

    Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۵

    احکام الہی کی ترویج کے لحاظ سے، حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کی زندگی، حیرت انگیز، غیر معمولی اور کامیاب ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا محمد باقر الموسوی کا جلوس جنازہ

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا محمد باقر الموسوی کا جلوس جنازہ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱

    آغا محمد باقر الموسوی، سری نگر کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔

  • آئیں تہران دیکھیں: سکوں کا میوزیم

    آئیں تہران دیکھیں: سکوں کا میوزیم

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱

    ایران کی دارالحکومت تہران میں بڑی تعداد میں میوزیم موجود ہیں۔ انھیں میوزموں میں سے ایک ہے جو "سپہ بینک" کی مرکزی عمارت میں واقع ہے۔ اس قابل دید میوزیم میں قدیم دور سے لے کر آج تک مختلف ادوار کے سکے موجود ہیں۔ یہ میوزیم خطے میں سکوں کے سب سے مکمل مجموعہ میں سے ایک ہے۔

  • عید کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کرنے جا رہا ہے کشمیر سے خاص پروگرام

    عید کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کرنے جا رہا ہے کشمیر سے خاص پروگرام " خوشبوئے عید"

    Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳

    ایران کے وقت کے مطابق دوپہر 14:00 بجے پاکستان میں 15:30 اور ہندوستان میں 16:00 اس خصوصی پروگرام کو 31 مارچ، یکم اپریل اور دو اپریل کو دیکھ سکتے ہیں۔

  • رہبر انقلاب کا پیغام نوروز

    رہبر انقلاب کا پیغام نوروز

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰

    بر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کو نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے ہجری شمسی سال کے شبہائے قدر کے موقع پر آغاز کا ذکر کیا اور دعا کی ہے کہ شبہائے قدر کی برکتیں اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی توجہات و عنایات ان سب کے شامل حال ہو جن کا سال نوروز سے شروع ہو رہا ہے۔

  • "اے شریف اور پروقار مرد" شہید سید حسن نصراللہ کی یاد میں ترانہ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳

    شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی یاد میں "اے شریف اور پروقار مرد" ترانہ جاری کیا گیا ہے۔

  • اسلامی استقامت پر سحر اردو ٹی وی کی خاص پیشکش

    اسلامی استقامت پر سحر اردو ٹی وی کی خاص پیشکش

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶

    پاکستان کے مشہور و معروف نواحہ خواں فرحان علی وارث کے نوحے پر اسلامی استقامت کی جھلکیاں۔

  • خواتین اور ایران کا اسلامی انقلاب

    خواتین اور ایران کا اسلامی انقلاب

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱

    ایران کی اسلامی انقلاب کی کامیابی میں خواتین کا کیا کردار تھا ؟

  • اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025 میں شرکت کے لئے ہو جائیں تیار

    اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025 میں شرکت کے لئے ہو جائیں تیار

    Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳

    ماہ ہے رحمن کا، موقع ہے رمضان کا اور موسم ہے ‍قرآن کا۔ تو کس بات کا ہے انتظار اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025 میں شرکت کے لئے ہو جائیں تیار۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران: صوبہ سیستان و بلوچستان میں صیہونی حکومت سے وابستہ 50 دہشت گرد گرفتار
    ایران: صوبہ سیستان و بلوچستان میں صیہونی حکومت سے وابستہ 50 دہشت گرد گرفتار
    ۲ minutes ago
  • بارہ روزہ جارحیت میں ہسپتالوں، جیلوں، میڈیا مراکز اور امدادی اداروں کو نشانہ بنایا گیا؛ حکومت ایران کی ترجمان
  • جارحیت کی صورت میں دشمن کو کچل کر رکھ دیں گے؛ جنرل وحیدی
  • ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو
  • نئی دہلی، ایرانی جیالوں کو خراج تحسین
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS