-
ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی بابت انتباہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۱حماس کے سابق سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عملدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین پر عربوں کی عدم توجہ پر انتباہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰فلسطین کی تحریک حماس کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک کی حکومتیں اپنی بقا و تحفظ کی خاطر مسئلہ فلسطین کو نظرانداز کئے جانے سے بھی نہیں ہچکچا رہی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کے نام خالد مشعل کا پیغام
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ خالد مشعل نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تحریک حماس ان کی آواز کو دنیا والوں تک پہنچانے اور جیلوں میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کو بے نقاب کرنے کے لئے اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گی۔
-
صیہونی جرائم کے خلاف استقامت جاری رکھنے پر تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۶فلسطین کی تحریک حماس نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے جرائم کے سامنے استقامت و مزاحمت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
سرزمین فلسطین کی مکمل آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی: حماس
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی حماس کے سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل نے سرزمین فلسطین کی مکمل آزادی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔