-
غدیر فقط ماضی سے مخصوص نہیں
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰کیا غدیر کا واقعہ فقط ماضی سے مخصوص ہے؟ امام علی علیہ السلام کو خدا کی طرف سے حکومت پر نصب کرنے کے کیا اسباب تھے؟
-
امریکہ، ایران کے خلاف الزام تراشی اور جھوٹ پر اتر آیا ہے : خطیب جمعہ تہران
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷تہران کے خطیب جمعہ نے یمن کے سلسلے میں ایران پر امریکی الزام تراشیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے خلاف جھوٹ بولنے پر اتر آیا ہے۔
-
الحمد للہ علی مولا بنے!
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱سرتاج انبیا ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے ۱۸ ذی الحجہ سنہ ۱۰ ہجری میں یعسوب الدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کو اپنے وصی اور خلیفہ کے طور پر منتخب فرمایا اور غدیر خم میں اس امر الٰہی کا باضابطہ طور پر اعلان اس وقت کیا جب آپ اپنے آخری حج سے ہزاروں حاجیوں کے ہمراہ واپس مدینے کی جانب لوٹ رہے تھے۔
-
بزم یاد علی (ع) ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں عید سعید غدیر کے پر مسرت اور مبارک موقع پر انجمن غلامان سیدہ زینب لکھنؤ کے زیر اہتمام ایک محفل مقاصدہ کا اہتمام کیا گیا۔
-
کچھ ایسا منظر تھا غدیر خم کا ۔ تصاویر
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ایران کے مختلف شہروں اور علاقوں میں عید غدیر کے موقع پر بڑے خوبصورت اور مؤثر انداز میں واقعۂ غدیر کی منظر کشی کی جاتی ہے۔ اس گیلری میں آپ صوبۂ کرمانشاہ میں ہونے والی شانداز منظرکشی کو ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
-
منقبت - چلو غدیر چلیں
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰منقبت خواں : سید علی دیپ رضوی
-
روز عید غدیر کے اعمال (ترجمہ کے ساتھ)
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰۱۸ ذی الحجہ،عید اللہ الاکبر، عید سعید غدیر کی مناسبت پر اس روز کے مخصوص اعمال ملاحظہ فرمائیں!
-
واقعۂ غدیرکی منظر کشی
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
مشہد مقدس میں واقعہ غدیرکی منظر کشی- تصاویر
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۱مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے میں واقعہ غدیر کے حوالے سے نمائش پیش کی گئ ۔
-
عیدغدیر- خصوصی پروگرام
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۶نشرہونے کی تاریخ 30/ 08/ 2018