-
رواں سال میں دو سے تین سیٹیلائٹ خلا میں بھیجے جائیں گے، ایران
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیرمحمد رضا آشتیانی نے کہا ہے کہ رواں سال میں دو سے تین سیٹیلائٹ خلا میں بھیجے جائیں گے۔
-
چندریان 3 چاند پر کامیابی سے اتر گیا، ہندوستان کی خلائی میدان میں بہت بڑی کامیابی
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴ہندوستانی خلائی ایجنسی (ISRO) کے چاند مشن چندریان 3 کا وکرم لینڈر، بدھ کی شام چاند کے جنوبی حصے پر اترگیا
-
ایران کی دفاعی صنعت کا قومی دن، "مہاجر 10" ڈرون طیارے کی رونمائی (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ایران کے یوم دفاعی صنعت کے موقع پر صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ایران کی جدید ترین دفاعی صنعتی مصنوعات کی حیثیت سے "مہاجر 10" ڈرون طیارے کی رونمائی کی گئی۔
-
ایران کے" قاہر 313 " ڈرون کی آمد کی خبریں
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳ایران کی فضائی صنعت کے سربراہ امیر خواجہ فرد نے آنے والے ماہ میں جدید ترین ڈرون قاہر 313 کی دو ورژن میں رونمائی کی خبر دی ہے۔
-
روس کا چاند مشن ناکام، لونا 25 چاند پر گر کر تباہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹روس کے نئے چاند مشن کے بارے میں خبر ہے کہ یہ مشن ناکام ہوگیا ہے اور روسی خلائی گاڑی چاند پر حادثہ کا شکار ہو گئی ہے۔
-
بڑی طاقتیں، ایران سے دفاعی فضائی سازوسامان کی خریداری کی خواہاں: جنرل حاجی زادہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ بڑی طاقتیں، ایران سے دفاعی فضائی سازوسامان کی خریداری کی خواہاں ہیں۔
-
ترکی کا اپنے پہلے خلائی راکٹ کا تجربہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰ترکی کی دفاعی صنعت کے مرکز نے مقامی طور پر تیارکردہ ایک خلائی راکٹ کے تجربہ کی خبر دی ہے-
-
ایران نے دفاعی صنعت کی سبھی پیچیدہ ٹیکنالوجی حاصل کرلی ہے: جنرل حاجی زادہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرواسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے ہائپرسونک میزائلوں کا رینج دو ہزار کلومیٹر تک بڑھا سکتا ہے۔
-
خلا میں ہتھیاروں کی تعیناتی کا بڑھتا ہوا خطرہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲اقوام متحدہ میں ایران کے فرسٹ ایڈوائزر نے تاکید کی ہے کہ خلا میں ہتھیاروں کی تعیناتی کا خطرہ تشویشناک بنا ہوا ہے۔
-
روس نے فوجی نوعیت کا ایک اور سیٹیلائٹ خلا میں بھیج دیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے فوجی مقاصد کے حامل ایک سیٹیلائٹ سویوز کو خلا میں بھیجا ہے جو کامیابی سے اپنے مدار میں پہنچ گیا ہے۔