-
ہندوستان کو جدید سائنس کی دنیا کی سب سے جدید تجربہ گاہ بنانے کا اعلان
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کو جدید سائنس کی دنیا کی سب سے جدید تجربہ گاہ بنانے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - دهڑکن
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲نشرہونے کی تاریخ 31/ 12/ 2022
-
ایشیائی کک باکسنگ کے مقابلوں میں ایران کے دو طلائی تمغے
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳بروجرد کے کھیل اور نوجوانوں کے ادارے کے سربراہ سعید رشنو نے کہا ہے کہ 2 ایرانی خواتین حدیث نوذری اور فاطمہ مال اسد نے ایشیائی کک باکسنگ مقابلوں میں طلائی تمغے جیت لئے ہیں۔
-
اپنی پالیسی کو فوری طور پر بدلو، اقوام متحدہ کا طالبان سے مطالبہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰سلامتی کونسل نے طالبان کی جانب سے افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کو نشانہ بنانے والی سخت پالیسیوں کے خوفناک نتائج کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ برسر اقتدار طالبان اپنی پابندیوں کو فوری طور پر منسوخ کریں۔
-
منظر و پس منظر - اسلامی جمہوریہ ایران میں خواتین کا مقام
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱نشرہونے کی تاریخ 24/ 12/ 2022
-
انگلینڈ میں خواتین کے ساتھ تشدد
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں ایران کی خاتون فنکاروں کا فیسٹیوال
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں ایران کی خاتون دانشوروں کے وفد کی پریس کانفرنس
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ میں خواتین پرتشدد
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸برطانیہ ان مغربی ممالک میں سر فہرست ہے جو خواتین کے ساتھ تشدد کے خلاف مہم کے دعویدار ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ خواتین سب سے زیادہ مغربی دنیا بالخصوص برطانیہ میں تشدد کا نشانہ بنتی ہیں ۔
-
لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی سے افغانستان کا مستقبل داؤ پر لگ جائے گا: اینٹونیو گوتریش
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸طالبان انتظامیہ کی جانب سے لڑکیوں کی اعلی تعلیم پر پابندی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔