-
ایرانی کھلاڑی وومن آف دی میچ منتخب
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷ایران کی قومی خواتین ہینڈبال ٹیم کی گول کیپر فاطمہ خلیلی کو اسپین میں جاری عالمی کپ میں ناروے کے خلاف میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
-
ٹائیکوانڈو عالمی اوپن چیمپیں شپ میں ایرانی خاتون کا طلائی تمغہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷ٹائیکوانڈو خواتین عالمی اوپن چیمپن شپ کے آخری دن ایران نے ایک اور طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
کابل میں خواتین کا اجلاس، طالبان سے اپنے حقوق کا مطالبہ کیا
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹افغان خواتین نے کابل میں ایک اجلاس کر کے عبوری طالبان حکومت سے اپنے حقوق کا مطالبہ کیا ہے۔
-
میکسیکو میں فمسٹوں کے مظاہرے پر فائرنگ ، 3 ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱میکسیکو کے شمال مغربی شہر گوایماس کی بلدیہ کے سامنے خواتین کے حقوق کے حامیوں نے جمعرات کو مظاہرہ کیا۔
-
کراٹے چیمپین شپ میں سماعت سے محروم ایرانی خواتین کی برتری
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰سماعت سے محروم افراد کی عالمی کراٹے چیمپین شپ ایرانی خواتین ٹیم نے جیت لی۔
-
ایرانی خواتین کی ٹائیکوانڈو کے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵ایران کی قومی ٹائیکوانڈو خاتون ٹیم نے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
امریکہ، ایک حاملہ خاتون امریکی گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئی
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷امریکی ریاست پینسلوانیا میں رونما ہونے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک حاملہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔
-
طالبان نے مغربی اقدار کی ترویج کرنے والے پروگراموں کی اشاعت اور خواتین کی اداکاری پر پابندی عائد کر دی
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷افغانستان میں برسر اقتدار طالبان حکومت نے ملک میں شریعت اسلامی سے منافات رکھنے والے پروگراموں پر پابندی عائد کر دی۔
-
افغانستان میں عوام کی مشکلات
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں ایک کار نے تین خواتین کو روندا۔ ویڈیو
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵سعودی عرب میں سڑک عبور کرنے والی تین خواتین کو کار نے روند دیا۔