-
گلوبل ولیج کے رہائشی - ڈاکومینٹری
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴نشرہونے کی تاریخ 07/ 02/ 2020
-
ڈاکومینٹری پروگرام - ایرانی خواتین
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴نشرہونے کی تاریخ 04/ 02/ 2020
-
ایران یورشین کراٹے کا چمپیئن
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵یورشین کراٹے مقابلے 2 روز پہلے ایران کے شہر کرج میں شروع ہوئے تھے جس میں ایرانی ٹیم عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چمپیئن بن گئی.
-
ہندوستان میں این آر سی، سی اے اے اور این پی آر کے خلاف ملک گیر مہم جاری
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکی خواتین ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر آ گئیں ۔ ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱امریکہ کی دسیوں لاکھ خواتین ملک کے قریب ۱۸۰ شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ملکی پیمانے پر امریکی خواتین کا یہ چوتھا بڑا مظاہرہ ہے۔
-
ہندوستان میں شاہین باغ کی ہی طرح کئی شاہین باغ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے اور اب شاہین باغ کی ہی طرح دیگر شہروں میں بھی خواتین میدان میں آگئی ہیں ۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - منزل مراد
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۸نشرہونے کی تاریخ 09/ 01/ 2020
-
تاریخ ساز خاتون ۔ پوسٹر
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱۵ جمادی الاولیٰ سنہ ۵ ہجری کو ثانی زہرا، بنت علی و زہرا (ع)، حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت ہے۔اس دن کو ایران میں ’’نرس ڈے‘‘ کے طور پر مناتے ہیں۔یہ دن سبھی مسلمانوں اور بالخصوص انسانوں کو صحت و تندرستی کا تحفہ دینے والے نرس طبقے کو بہت بہت مبارک ہو۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا دھرنا
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴شمالی ہندوستان سمیت ملک بھرمیں کپکپا دینےوالی سردی کےدرمیان بھی شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی ٹولے نے فلسطینی خواتین کو گرفتار کیا۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹مقبوضہ بیت المقدس پر صیہونی ٹولے کے دہشتگردوں نے چار اور فلسطینی خواتین کو گرفتار کر لیا۔فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران صیہونی ٹولہ بیس سے زائد خواتین کو گرفتار کر چکا ہے اور اس طرح صیہونی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی تعداد قریب ستر ہو چکی ہے۔