-
دارالحکومت تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر میں خواتین کا اجتماع
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۲فوٹو گیلری
-
خواتین کے حقوق سے متعلق ایرانی پارلیمنٹ کے بل کا خیرمقدم
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱ہیومن رائٹس واچ نے خواتین کے حقوق سے متعلق ایرانی پارلیمنٹ کے بل کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
میکسیکو میں فائرنگ سے 13 افراد ہلاک
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۶میکسیکو میں ایک فیملی پارٹی کے دوران مسلح افراد نے حملہ کر کے خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد کو قتل کر دیا۔
-
جنس کی بنیاد پراسقاط کرانے کا مسئلہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔
-
شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷مجلس وحدت مسلمین نے کراچی میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت کی ہے۔
-
خواتین کے حقوق پر انجلینا جولی کی تاکید
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۴افغان امن مذاکرات میں خواتین کو شامل کیا جائے۔
-
سعودی جرائم کے خلاف یمنی خواتین کا مظاہره
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی پولیس کی بہادری!! ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷امریکی پولیس کے بہادر جوان نے ایک سیاہ فام خاتون کو زمین پر با آسانی دے مارا۔یہ خاتون بڑے سنگین جرم کی مرتکب ہوئی تھی اور اس نے میٹرو ٹکٹ نہیں خریدا تھا۔ اسکے بعد ایک اور پولیس والا فوری طور پر اپنے ساتھی کی مدد کو آیا اور اس نے خاتون کی جسمانی تفتیش کے سنگین فرائض انجام دئے۔اس واقعے کے بعد پولیس والوں اور انکی ویڈیو بنانے والوں کے درمیان نوک جھونک بھی ہوئی!
-
ڈاکومینٹری پروگرام - منزل مراد
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۹نشرہونے کی تاریخ07/ 03/ 2019
-
سعودی جیلوں میں قید خواتین کی رہائی کا مطالبہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸ایمنسٹی انٹر نیشنل کا سعودی عرب کی جیلوں سے خواتین قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔