-
باجوڑ خودکش دھماکے کی طالبان نے کی مذمت
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۹افغان عبوری حکومت نے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی- ف) کے ورکرز کنونشن کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکہ، 22 اہلکار زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷پاکستان کے ڈیرہ اسماعیل خان میں صدر تھانے کی حدود میں چہکان کے علاقے میں ایک موٹر سائیکل پر سوار خودکش بمبار نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تقریباً 22 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
سراج الحق خودکش حملے میں بال بال بچ گئے (ویڈیو)
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے۔
-
دو اورصیہونی فوجیوں کی خود کشی
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹صیہونی ذرائع ابلاغ نے جمعے کی رات حالیہ ہفتے دو اور صیہونی فوجیوں کی جانب سے خود کشی کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
کوئٹہ تباہی سے بچ گیا، خودکش بمبار خاتون بارودی جیکٹ کے ساتھ گرفتار
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸کوئٹہ میں سی ٹی دی پولیس نے ایک خاتون کوگرفتارکیا ہے جو خودکش حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔
-
ایران کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار اسرائیلی خاتون کی خودکشی
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۴غاصب ریاست اسرائیل ایران سے ہراساں ہو کر اپنے ہی شہریوں پر شک کرنے لگی، اسرائیل مکڑے کے جالے سے زیادہ کمزور ہے۔
-
پاکستان، فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی کوشش ناکام
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر ایک دہشت گرد کی خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔