-
ایمرجنسی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے: رانا ثناء اللہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸سیاسی امور میں پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
مولانا کے بغیر کے پی حکومت چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی حکومت مولانا کے بغیر چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی۔
-
پاکستان: اگر پی ٹی آئی اب بھی اپنا آئینی و قانونی کردار ادا کرے تو سوچا جا سکتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳پاکستان کے وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت آئینی و قانونی کردار ادا کرنے پر رضا مند ہوجاتی تو عبوری نظام کی ضرورت ہی نہیں تھی، اگر اب بھی پی ٹی آئی اپنا آئینی و قانونی کردار نبھائے تو سوچا جا سکتا ہے۔
-
پاکستان: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قراردادیں کثرتِ رائے سے منظور
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۱پاکستانی پارلیمنٹ میں مشترکہ اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قراردادیں کثرتِ رائے سے منظور ہو گئیں، اجلاس میں وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے دونوں قراردادیں پیش کیں۔
-
پاکستان میں ایرانی سفیر کا پشاور اسکول حادثے پر اظہارِ افسوس
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پشاور میں اسکول کے المناک واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: پشاور میں ایک اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچّے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے علاقے دیر کالونی میں 3 منزلہ نجی اسکول کی چھت گرنے سے ایک خاتون ٹیچر اور 34 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: صیہونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے پاکستانی قوم کو متحد ہونے کی ضرورت، بلاول بھٹو
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے پوری پاکستانی قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی کی طرف سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی منظوری
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳پاکستان کی قومی اسمبلی نے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ پشاور میں داخل، صوابی میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان ہوگا
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ ضلع خیبر سے پشاور میں داخل ہوگیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوابی پہنچنے پر مارچ کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۹پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔