-
جیل سے داعش کے عناصر فرار، رقہ میں الرٹ
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱داعش کے عناصر کے جیل سے فرار ہونے کے بعد شام کے شہر الرقہ میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
عراق، سیکورٹی فورس کو ملی اہم کامیابی، داعش کا بڑا نقصان
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴عراقی انٹیلی جنس سروس نے داعش کے ایک سرغنہ کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق، داعش کے خلاف فوج کا وسیع آپریشن کامیاب، 10 سرغنے ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶عراقی فضائیہ کی مدد سے عراقی سیکورٹی فورسز نے صلاح الدین میں داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے آٹھ سرغنہ ہلاک ہوئے۔
-
عراق نے 50 داعشیوں کو قبضے میں لیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳عراق نے عسکریت پسند گروہ سیرین ڈیموکریٹک فورس سے دہشت گرد گروہ داعش کے 50 سے زائد دہشت گردوں کو قبضے میں لے لیا۔
-
ترکی نے آخرکار داعش کے نئے سرغنہ کو گرفتار کرنے کا دعوی کر ہی دیا
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲ترکی نے داعش کے نئے سرغنہ کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
-
عراق میں کچھ ممالک کی بڑی سازش ناکام، 2014 کی کہانی دہرانے کی تھی کوشش
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶عراق میں الکفل جیل سے داعش کے بڑے سرغنوں کے فرار کی کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
مصر، برسوں کے بعد فوج پر بڑا حملہ، 10 فوجی ہلاک
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱مصر کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ ایک دہشت گرد گروہ نے سویز نہر کے مشرق میں حملہ کیا جس میں 10 مصری فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
یوکرین داعشی دہشتگردوں کو استعمال کر رہا ہے: روس
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰روس کا کہنا ہے کہ یوکرین شام سے داعشی دہشگردوں کو خرید کر انہیں جنگ میں روسی فوجیوں کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔
-
داعش کے نئے سرغنہ کا اعلان، جانیے کون ہے وہ خونخوار شخص؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے نئے سرغنہ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
یوکرین میں امریکا کا ڈرٹی گیم، داعش کے جنگجو، پوتن سے انتقام لینے پہنچے
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰روس کی غیر ملکی خفیہ ایجنسی ایس وی آر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا، شام کی التنف چھاونی میں داعش کے دہشت گردوں کو یوکرین میں جنگ کی ٹریننگ دے رہا ہے۔