SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • بھیانک جیل

    بھیانک جیل " غویران" سے داعشی مفتی کے انکشافات ، ابو بکر البغدادی کے بیٹے کو بھی باپ کا نام نہیں معلوم تھا! ترکی کی بھی نقاب کشائی

    Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸

    دہشت گرد تنظیم داعش کا ایک مفتی شام کی بھیانک جیل گویران میں قید ہے۔ ایک عراقی ٹی وی چینل کے رپورٹر پہلی بار اس جیل میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے ہيں۔ جہاں انہوں نے داعش کے سابق مفتی سے گفتگو کی ہے جس کے دوران اس نے دلچسپ انکشافات کئے ہیں۔

  • امریکہ ، الجولانی کی مدد سے عراق کو پھر دہشت گردی کے جہنم میں جھونکنے کی کوشش کر رہا ہے ، ایک ڈرا دینے والی رپورٹ

    امریکہ ، الجولانی کی مدد سے عراق کو پھر دہشت گردی کے جہنم میں جھونکنے کی کوشش کر رہا ہے ، ایک ڈرا دینے والی رپورٹ

    Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱

    عراقی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ ، الجولانی کی مدد سے الہول کیمپ کے دہشت گردوں کو عراق بھیج کر پھر سے دہشت گردی کی لعنت اس ملک میں پھیلانا چاہتا ہے۔

  • افغانستان میں غیر ملکی فوجی موجودگی کی مخالفت پر عبوری حکومت کا مثبت ردعمل

    افغانستان میں غیر ملکی فوجی موجودگی کی مخالفت پر عبوری حکومت کا مثبت ردعمل

    Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵

    افغان عبوری حکومت نے افغانستان میں کسی غیر ملکی فوجی اڈے کے خلاف چار ملکوں کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • عراق میں داعش کا دل دہلا دینے والا منصوبہ، زائرین کے کھانے میں زہر ملانے کی سازش ہوئی ناکام

    عراق میں داعش کا دل دہلا دینے والا منصوبہ، زائرین کے کھانے میں زہر ملانے کی سازش ہوئی ناکام

    Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵

    عراق کے اعلیٰ عدالتی کونسل نے بتایا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا منصوبہ زائرین کی راہ میں ہاتھ سے بنے بم نصب کرنے اور زہریلے مواد کھانوں میں شامل کرنے پر مشتمل تھا۔

  • ایران کے صوبہ کردستان میں داعش کا نیٹ ورک تباہ؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بیان

    ایران کے صوبہ کردستان میں داعش کا نیٹ ورک تباہ؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بیان

    Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴

    ایران نے ملک کے صوبہ کردستان میں داعش سے وابستہ دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کر دیا۔

  • عراق میں داعش کی باقیات کے خلاف آپریشن

    عراق میں داعش کی باقیات کے خلاف آپریشن

    Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲

    عراقی سیکورٹی ذرائع نے عیدالفطر کی آمد پر صلاح الدین اور دیالہ صوبوں میں داعش دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی اقدامات کئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • انداز جہاں: خطے میں دہشت گرد گروہوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ

    انداز جہاں: خطے میں دہشت گرد گروہوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ

    Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/17

  •  عراق میں داعش کے خلاف فضائی آپریشن

    عراق میں داعش کے خلاف فضائی آپریشن

    Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴

    داعش کے ٹھکانے پر عراقی فضائیہ کے حملے کے نتیجے میں سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • داعش کا سرغنہ گرفتار

    داعش کا سرغنہ گرفتار

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰

    عراق کی الحشد الشعبی نے داعش کا ایک سرغنہ گرفتار کر لیا ہے۔

  • شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فرانس کے جنگی طیاروں کی بمباری

    شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فرانس کے جنگی طیاروں کی بمباری

    Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵

    فرانس کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے جنگی طیاروں نے شام میں بعض اہداف پر بمباری کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ۲۵ minutes ago
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS