-
داعشی جراثیم کی تلاش ابھی جاری ہے! ۔ تصاویر
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے جوان بیجی نامی علاقے میں داعش کی تلاش میں مصروف ہیں تاکہ اس علاقے کو تمام تر داعشی خطرات سے محفوظ بنایا جا سکے۔
-
افغانستان: داعش اور طالبان میں جھڑپ 21دہشتگرد ہلاک
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰داعش اور طالبان میں سے کسی بھی گروپ نے اس جھڑپ کے تعلق سے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے ۔
-
عراق میں سنی مسلمانوں کی حفاظت کئے جانے کی سفارش
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۵عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں انھوں نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی سے عراق کے اہلسنت مسلمانوں کی حفاظت کئے جانے کی سفارش کی تھی۔
-
عراق میں شیعہ سنی اتحاد سے دشمن کی کمر ٹوٹ گئی: آیت اللہ سیستانی
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۷حشد الشعبی کو داعش کے مقابلے میں اہلسنت خاندانوں کے تحفظ کے حکم سےعراق میں شیعہ سنی اتحاد سے دشمن کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔
-
پاکستان وافغانستان کاامن ایک دوسرےسےمشروط
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۷ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے بغیر خطے اور دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا ۔
-
عراقی فوج نے شام کے ساتھ ملنے والی سرحد بند کر دی
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰عراقی فوج نے شام کے ساتھ ملنے والی سرحدوں پر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کو ختم کرنے کی غرض سے فوجی آپریشن شروع کر دیا۔
-
افغانستان میں جھڑپیں ڈھائی لاکھ افراد بے گھر
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۳افغانستان میں جاری پر تشدد واقعات اور جھڑپوں کے سبب رواں برس کے دوران بڑی تعداد میں لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ۔
-
افغانستان میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۰افغانستان میں انتخابی جلسے کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جب کہ 25 زخمی ہوگئے۔
-
داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں: ترک صدر کا اعلان
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
سانحہ اہواز میں داعش اور الاحوازیہ کے دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں ہفتے کے روز مسلح افواج کی پریڈ کے دوران عام شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کے نئے پہلو سامنے آئے ہیں۔