-
عراق: داعش کے 20 دہشت گرد
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۳عراقی فورسز نے کرکوک میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف بڑے پیمانے پرکارروائی کی ہے۔
-
داعشی باقیات کے خاتمے کے لئےمنصوبہ تیار
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۲عراق میں داعشی باقیات کے خاتمے کے لئے اہم منصوبہ تیار کرلیا گیاہے۔
-
کرکوک، رضاکار فورس نے داعش کا خودکش حملہ ناکام بنا دیا - ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۶عراق کے کرکوک کے مرکز میں واقع رضاکار فورس حشد الشعبی کی چھاونی پر داعش کے خودکش حملہ آور نے حملہ کرنے کی کوشش کی تاہم رضاکار فورس کی بروقت کاروائی نے ایک بڑے حادثے کا سد باب کر دیا۔
-
داعش کے بعد موصل ! - تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸عراقی فوج نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف وسیع آپریشن کرکے موصل سے اس گروہ کا خاتمہ کر دیا اور عوام کو داعش کے چنگل سے نجات دلا دی۔
-
دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف علاقائی تعاون پر ایران کے وزیر خارجہ کی تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو میں داعش اور انتہا پسندی کے مقابلے میں علاقائی ملکوں کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ انھوں نے اسی طرح جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے کے لئے امریکی شرائط کے بارے میں کہا کہ کسی کثیر فریقی معاہدے کے کسی ایک فریق کو شرائط معین کرنے کا حق نہیں ہوتا۔
-
داعش مغربی ایشیا میں ایک حقیقی خطرہ، محمد جواد ظریف
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کی فکری و مالی بنیادیں ختم نہیں ہوئی ہیں اور مغربی ایشیا میں اس وقت بھی اس کا وجود ایک بڑا خطرہ ہے۔
-
کابل اور ھلمند کے دھماکوں میں داعش اور طالبان ملوث
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱دہشتگرد گروہ داعش نے کابل اور طالبان نے ھلمند میں آج صبح ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
شمالی عراق میں اجتماعی قبر کا انکشاف
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۰عراقی فوج نے موصل کے جنوب میں غیر فوجیوں سے متعلق ایک اجتماعی قبر کا انکشاف کیا ہے۔
-
داعش کو پاکستان میں داخل ہونے میں ناکامی
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۰پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے پاکستان میں حملے ہو رہے ہیں ۔
-
داعش دہشتگردوں کی برطانیہ واپسی
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۹عراق اور شام میں شکست سے دوچار داعش کے برطانوی دہشتگردوں میں سے ایک سو کے قریب برطانیہ میں واپس داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔