عراق میں روپوش داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i309125-عراق_میں_روپوش_داعش_دہشت_گردوں_کے_خلاف_کارروائی
عراقی فورسز نے داعش دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۲ Asia/Tehran
  • عراق میں روپوش داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

عراقی فورسز نے داعش دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔

الیوم السابع کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل اور کرکوک میں روپوش اور باقی ماندہ داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔

عراقی فورسز نے انٹیلیجنس کی اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر کارروائی کرکے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک، زخمی اور گرفتار کرلیا ہے۔