SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • امریکہ نے شام سے داعشی عناصر کو نکالنا شروع کردیا

    امریکہ نے شام سے داعشی عناصر کو نکالنا شروع کردیا

    Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰

    داعش کی پشت پناہی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکی ہیلی کاپٹروں نے شام کے شہر حسکہ سے داعشی عناصر کو نامعلوم مقام پر منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔

  • شمالی عراق میں داعش کے دہشت گردوں کی ہلاکت

    شمالی عراق میں داعش کے دہشت گردوں کی ہلاکت

    Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳

    عراق کے صوبے نینوا کی پولیس کا کہنا ہے کہ اس صوبے کے جنوبی علاقے میں 17 داعشی دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • پاکستان، داعش کے 5 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان، داعش کے 5 دہشت گرد ہلاک

    Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳

    سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں داعش کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  • عراق کے شہر سنجار میں اجتماعی قبر دریافت

    عراق کے شہر سنجار میں اجتماعی قبر دریافت

    Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷

    عراق کے ایزدی آبادی والے شہر سنجار میں ایک اور اجتماعی قبر کا پتہ لگایا گیا ہے جس میں تقریبا اسی خواتین کی لاشیں دفن ہیں۔

  • داعش نے قاہرہ چرچ حملے کی ذمہ داری قبول کی

    داعش نے قاہرہ چرچ حملے کی ذمہ داری قبول کی

    Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱

    مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں چرچ اور شاپنگ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • شام میں داعش کے لئے امریکی حمایت

    شام میں داعش کے لئے امریکی حمایت

    Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹

    امریکی ہیلی کاپٹروں نے شام کے علاقے دیرالزور میں پرواز کرنے کے بعد اس علاقے سے داعش کے کئی سرغنوں کو شمال مشرقی صوبے الحسکہ میں منتقل کردیا ہے۔

  • امریکا کے ذریعے داعشی عناصر کی یورپ منتقلی

    امریکا کے ذریعے داعشی عناصر کی یورپ منتقلی

    Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲

    امریکا اور اس کے اتحادیوں نے ہزاروں داعشی عناصر کو شام سے یورپ منتقل کیا ہے۔

  • شامی فوج کی پیشقدمی جاری

    شامی فوج کی پیشقدمی جاری

    Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶

    شامی فوج کی لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب علاقہ غوطہ غربی کی جانب پیشقدمی جاری ہے ۔

  • فلسطین کو چھوڑکرداعش کی حمایت

    فلسطین کو چھوڑکرداعش کی حمایت

    Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۸

    شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ بعض علماء نے گمراہ کن فتوے دے کر جوانوں کو داعش میں شامل کیا۔

  • دمشق کے جنوب مغربی مضافاتی علاقے میں دہشت گردوں کا محاصرہ

    دمشق کے جنوب مغربی مضافاتی علاقے میں دہشت گردوں کا محاصرہ

    Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۳

    شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغربی مضافاتی علاقے میں جبہت النصرہ کے دہشت گردوں کا محاصرہ کر لیا۔

Show More
خاص خبریں
  •  ہندوستان: وزیر اعظم مودی غیر ملکی مدد سے وزیر اعظم بنے اور اسی کے سہارے اقتدار میں ہیں، راہل گاندھی کا چونکانے والا بیان

    ہندوستان: وزیر اعظم مودی غیر ملکی مدد سے وزیر اعظم بنے اور اسی کے سہارے اقتدار میں ہیں، راہل گاندھی کا چونکانے والا بیان

    ۲۵ minutes ago
  • ہمارے لئے خط کا لہجہ نہیں، امریکی حکومت کا طرز عمل معیار ہے: ایرانی وزارت خارجہ

  • پاکستان: وزیراعظم کا زراعت، ہاؤسنگ، ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں سست روی پر کارروائی کا عندیہ

  • ہندوستان: منی پور میں پھر نسلی تشدد، 5 افراد ہلاک

  • بنگلہ دیش: اجرت میں اضافے کے مطالبے پر مزدوروں کا احتجاج پُرتشدد، شاہراہیں بند

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS