-
عراق میں داعش کے خلاف تین سالہ جنگ کا خاتمہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۰عراق نے داعش کے زیر کنٹرول تمام علاقے واگزار کرا لیے ہیں اور اس دہشت گرد تنظیم کے خلاف تین سالہ جنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف جنگ کا اختتام
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ کے اختتام کا اعلان کر دیا۔
-
شام : داعش کے 228 دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸شام کے صوبہ دیر الزور میں شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کے آپریشن میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے228 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
داعش کی حمایت کے سلسلے میں مغرب کا اعتراف
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۷فرانس اور سوئیزرلینڈ کی مشترکہ کمپنی لافارژ نے کہا ہے کہ اس نے شام میں اپنے سیمنٹ کے کارخانے کو بچانے کے لئے دوہزار تیرہ اوردوہزار چودہ میں داعش کی براہ راست مالی مدد کی تھی اور اس کو غنڈہ ٹیکس دیاکرتی تھی۔
-
ایران اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا خواہاں ہے
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بعض طاقتیں دہشت گردی کو فروغ دیکر خطے میں رخنہ اندازی کرنا چاہتی ہیں جبکہ ایران، اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا خواہاں ہے۔
-
داعشی داستان تمام ہوئی! ۔ کارٹون
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳اپریل ۲۰۱۳ سے لے کر نومبر ۲۰۱۷ تک کے وقفے میں وہابیت، تکفیریت اور صیہونیت کے پروردہ شجرۂ خبیثہ داعش نے ایسے تلخ ثمرانسانیت کو پیش کئے جنکی کڑواہٹ کو دنیا تا دیر محسوس کرے گی۔ (کارٹون:فارس نیوز)
-
دہشت گردی کا مقابلہ کرنے پر اسلامک ورلڈ پیس فورم کی تاکید
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶اسلامک ورلڈ پیس فورم نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے اس غیر انسانی فکر کا فکری و ثقافتی مہم سے مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
عراق میں خودکش حملے، 17 جاں بحق 28 زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے مضافاتی علاقے میں 2 خودکش حملوں کے نتیجے 17 افراد جاں بحق جب کہ 28 زخمی ہو گئے۔
-
ایران اپنے پڑوسیوں کے لئے فداکاری کرتاہے
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا اثر و رسوخ افتخار آمیز رہا ہے کیونکہ یہ اثر و رسوخ دوستانہ ہے اور ایران اپنے ہمسایوں کے تحفظ کے لئے فداکاری کا مظاہرہ کرتا ہے۔
-
امریکہ داعش کا حامی و مددگار
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲علی لاریجانی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ کا امریکہ کا نعرہ کھوکھلا ہے۔