-
شام میں شہداء کے خون کی پہلی انتقامی کارروائی
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱شام کے مشرقی علاقے میں داعش کے تیس سے زیادہ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کے ساتھ ہی شہید محسن حججی اور سیدالشہداء بریگیڈ کے شہدا کے خون کی انتقامی کارروائی کا پہلا مرحلہ شروع ہوگیا ہے
-
سعودی عرب، عبداللہ آل ثانی کو امیر قطر بنانا چاہتا ہے: محتھد
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱معروف سعودی تجزیہ نگار مجتہد نے کہا ہے کہ سعودی حکام، عبداللہ آل ثانی کو قطر کا امیر بنانا چاہتے ہیں۔
-
تلعفر کے پندرہ دیہات آزاد ، پچاس دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴تلعفر کی آزادی کے لئے عراقی فوج اور رضاکار فورس کا آپریشن دوسرے دن بھی جاری رہا اور مزید علاقوں کی آزادی کے ساتھ کم سے کم بیس دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
شامی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں کی پیشقدمی
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴شامی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں نے مغربی القلموں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ اور متعدد علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
روسی بمباری میں دوسو داعش دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷روس کی بمباری میں داعش کے دوسو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اٹلی اور یونان کو دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵اٹلی اور یونان کی حکومتوں نے یورپ کے دیگر ملکوں کی طرح اپنے اپنے ملک میں دہشت گردانہ حملوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
عراقی فورسز کی تلعفرکی جانب پیشقدمی
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱عراقی فورسز نے اب تک 4 علاقوں کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کر دیا ہے۔
-
داعش کے ٹھکانوں کی جانب لبنانی فوج کی پیشقدمی
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۹لبنانی فوج نے ملک کے مشرقی علاقے میں داعشی دہشت گردوں کے ساتھ ایک جھڑپ کے بعد مزید کئی علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔
-
لبنان کی سرحدوں پر داعش کا محاصرہ مزید تنگ
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷لبنان کی فوج نے داعش کے خلاف جنگ میں مشرقی علاقے کی پہاڑیوں حقاب خزعل کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۳شامی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حمص اور حماہ میں داعش کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا ہے۔