-
مشرقی حماہ کے کئی دیہات آزاد
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۵شامی فوج نے صوبہ حماہ کے مشرق میں پیشقدمی کرتے ہوئے کچھ دیہات اور پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
سامرہ کے مضافات میں عراقی فوج کا آپریشن شروع
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۷عراقی فوج نے شہر سامرہ کے مضافات میں ایک بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
داعشی فکر کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے، ایران وزیر دفاع
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئیر جنرل حسین دھقان نے داعش کو ایک عالمی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف شروع کیے جانے والے والفجر آپریشن کے پہلے، آٹھ ہزار مربع کلومیٹر کا علاقہ داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
ٹرمپ اور فوجی مکسر / کارٹون
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵ایک نئی فوج تیار کر رہے ہیں ٹرمپ!
-
شہیدوں کے خون نے داعش کا خاتمہ کردیا ہے، بریگیڈیئیر جنرل سلیمانی
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہیدوں کے خون نے عالم اسلام سے دہشت گرد گروہ داعش کا خاتمہ کردیا ہے۔
-
داعش نے ابوبکرالبغداد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے سرغنہ اور نام نہاد خلیفہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
-
موصل کی آزادی پر عراق کے صدر کی مبارکباد
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱عراق کے صدر فواد معصوم نے عراق کے شہر موصل کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش سے آزاد کرانے پرعراقی فوج، عراقی رضاکار دستوں اور عراقی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
موصل آپریشن میں 1000 داعشی دہشت گرد ہلاک
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵عراق کی وفاقی پولیس فورس نے کہا ہے کہ قدیم موصل کی آزادی کے آپریشن میں ایک ہزار تکفیری داعشی دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
موصل میں ’’خوابِ خلافت‘‘ کا سر قلم / کارٹون
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۳عراقی فورسز نے خلافت کے داعشی خواب کو شرمندہ تعبیر نہ ہونے دیا۔ (کارٹون:تسنیم نیوز)