-
العلام کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر شامی فوج کا کنٹرول
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۷شامی فوج نے صوبہ حمص میں العلام کی نہایت اہم اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
صحرائے سینا میں داعش کا حملہ، 25 مصری فوجی جاں بحق
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳مصر کے سرحدی گاؤں رفح میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ داعش نے قبول کرلی ہے۔
-
افغانستان میں داعش کے ہاتھوں بارہ اسکولوں کی تباہی
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵دہشت گرد گروہ داعش نے شمالی افغانستان میں بارہ اسکولوں کو تباہ کر دیا۔
-
داعش موصل کے نقشے سے حذف
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸عراق کے عسکری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی موصل سے داعش کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا ہے اور تازہ ترین جنگی نقشوں کے مطابق، داعش کے ٹھکانے قدیم موصل میں محض چند سو میٹر تک محدود ہو گئے ہیں۔
-
عراق میں داعش کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں، عمار حکیم
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵عراق کے سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنما اور مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں داعش کے لئے کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے۔
-
امریکہ نے رقہ سے دہشت گردوں کو منتقل کرنا شروع کر دیا
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴امریکی طیارے، شام کے شہر رقہ سے داعشی دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر رہے ہیں۔
-
افغانستان ، طالبان اور داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵افغانستان میں آپریشن کلین اپ ، جھڑپوں اور فضائی حملوں میں داعش کے 5 سرغنوں سمیت 21 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
-
پاکستان میں داعش کی موجودگی کی تردید
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۴پاکستانی فوج کے ترجمان نے ملک میں تکفیری وہابی گروپ داعش کی موجودگی کی تردید کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کے کردار کی قدردانی
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے دہشت گردوں کے قبضے سے موصل کی آزادی کے عمل میں عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کے کردار کی قدردانی کی ہے۔
-
لبنان: جبھۃ النصرہ کے خلاف آپریشن، کئی دہشت گرد ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱لبنانی فوج نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ مشرقی لبنان کےعلاقے عرسال میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں کئی دہشت گرد ہلاک اور چند ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔