-
داعش، القاعدہ اور طالبان شیطانی قوتوں کے آلہ کار ہیں : سنی اتحاد پاکستان
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱داعش، القاعدہ اور طالبان شیطانی قوتوں کے آلہ کار ہیں ۔
-
مغربی موصل میں عراقی افواج کی پیشقدمی
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵عراق کی عوامی رضاکارفورس نے مغربی موصل کے علاقے القیروان میں داعش کی سپلائی لائن کاٹ دی ہے۔
-
داعش سے متعلق خفیہ اورحساس معلومات
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے وائٹ ہاؤس میں ایک ملاقات کے دوران روسی وزیرِ خارجہ اور روسی سفیر کو دہشتگرد گروہ داعش کے بارے میں انتہائی خفیہ اور حساس ترین معلومات فراہم کیں۔
-
داعش کے کیمیاوی ہتھیار بنانے کی فیکٹری پر فوج کا کنٹرول
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸عراقی فوج نے موصل میں کیمیاوی ہتھیار بنانے کی داعش کی ایک فیکٹری کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
افغانستان: 100 سے زائد دہشتگرد ہلاک و زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰افغان وزارت دفاع کے مطابق دیگر شدت پسند صوبہ ننگرہار ،کپیسا،پکتیا،غزنی ، لوگر ، ارزگان، غور، بدخیس، فریاب، بغلان، سرائے پل،سمنگان اور بدخشان میں آپریشنز کے دوران مارے گئے جبکہ صوبہ پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کے 3 کمانڈر مارے گئے ۔
-
مستونگ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرمستونگ میں کل بعد از نماز جمعہ ہونے والے حملے کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کرلی ہے۔
-
عراق میں داعش کے ہاتھوں ایک اور وحشیانہ قتل عام
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹داعش دہشت گرد گروہ نے موصل کے مغرب میں وحشیانہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے زیرقبضہ علاقے سے فرار کرنے والے سترہ عراقی گھرانوں کے متعدد اراکین کا قتل عام کر دیا۔
-
حمص کے مضافاتی علاقوں میں شامی فوج کی پیشقدمی
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵شامی فوج نے حمص کے مضافاتی علاقوں میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
داعش کے خلاف جنگ میں عراقی فوج کی قدردانی
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش کے مقابلے میں عراق کی مسلح افواج کی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ موصل کی آزادی کا آپریشن شروع کئے جانے کے بعد سے اب تک بہت سے علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرایا جا چکا ہے جبکہ عراقی فوجیوں کو کوئی خاص نقصان بھی نہیں پہنچا ہے۔
-
طالبان اور داعش ایک سکے کے دورخ
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳افغانستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ داعش اور طالبان ایک ہی ہیں اور دونوں کا خاتمہ ضروری ہے۔