-
عراق: موصل کے شمال مغرب میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹عراق کی فیڈرل پولیس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ موصل کے شمال مغرب میں واقع الہرمات میں کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیاہے
-
افغانستان میں داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ کی ہلاکت
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷افغان صدر اشرف غنی نےاس خبر کی تصدیق کی ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ عبدالحسیب، صوبہ ننگرہار میں سیکورٹی اہلکاروں کے آپریشن میں ہلاک ہو گیا۔
-
عراق: موصل میں داعش دہشت گرد گروہ کی جارحیت
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶داعش دہشت گرد گروہ نےعراقی شہر موصل کے مغرب میں ایک بازار پر میزائل سے کیا ہے جس میں چار افراد جاں بحق ہوگئے -
-
عراقی فوج کی پیشقدمی اور داعش کی پسپائی
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۲دہشت گرد گروہ داعش کے زیر تسلط عراقی شہر موصل سے قبضہ چھڑانے کے لئے عراقی فوج کی کارروائی جاری ہے اورعراقی فوج نے مسجدالنوری تک پیشقدی کی ہے ۔
-
شامی فوج کے حملے میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲شامی فوج نے ملک شمالی علاقے درعا میں درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
موصل میں متعدد داعشی سرغنہ اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گئے
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸عراقی سیکورٹی فورس نے موصل میں جاری فوجی آپریشن کے دوران داعش کے متعدد کمانڈروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
عراق میں داعش کے ہاتھوں عام شہریوں کا قتل عام
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲داعش تکفیری دہشت گردوں نے عراق کے صوبے نینوا میں وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دس عام شہریوں کا قتل عام کر دیا۔
-
داعش اور طالبان، افغانستان کے خطرناک دشمن
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱افغانستان کے چیف ایگزیکٹو نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
طالبان کمانڈر داعش کے ہاتھوں ہلاک
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے سینیئرکمانڈرکو داعش نے پشاور میں قتل کیا ہے۔
-
افغانستان: ہلمند میں 300 امریکی میرین فوجی تعینات
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۰افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں 300 امریکی میرین فوجیوں کی تعیناتی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔