-
مغربی موصل میں عراقی فوج کی کامیابی
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷مغربی موصل میں عراقی فوج نے ایک تہائی سے زائد علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی، داعشی عناصر مورچے چھوڑ کر فرار
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے داعش کے خلاف مشترکہ آپریشن جاری رکھتے ہوئے، مغربی موصل کے متعدد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
امریکہ موصل میں داعش کی مدد کر رہا ہے، عراقی تنظیم
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳عراق میں عصائب اہل الحق گروہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں نے مغربی موصل میں داعشی سرغنوں کو بچانے کے لئے نئی کارروائی شروع کی ہے۔
-
تلعفر میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کی گولہ باری
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے تلعفر شہر میں آپریشن جاری رکھتے ہوئے داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دیرالزور میں شامی فوج کی کامیابی
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۷شامی فوج نے مشرقی شہر دیر الزور کے اطراف میں واقع اسٹریٹیجک پہاڑی علاقے تل علوش کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شام: تدمر پر حملے میں داعش کی ناکامی
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳شام میں داعش دہشت گرد گروہ، القلمون کے علاقے سے شہر تدمر پر حملہ کرنے میں ناکام ہو گیا۔
-
مغربی موصل میں عراقی فورس کی پیشقدمی
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳عراق کی فیڈرل پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ پولیس اور ٹاسک فورس نے مغربی موصل کے تین حصوں میں داخل ہونے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
-
داعشیوں کے عراق سے شام فرار ہونے کی کوشش ناکام
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے داعشی دہشت گردوں کی شام فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
عراق، مغربی موصل میں داعش کی جانب سے زہریلی گیس کا استعمال
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸داعش دہشت گرد گروہ، مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیش قدمی روکنے کے لئے زہریلی گیس کا استعمال کر رہا ہے۔
-
عراق: موصل کے بڑے فوجی اڈے کو دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا گیا
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰عراقی فوج نے داعش دہشت گرد گروہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے تدمر کیمپ کو، کہ جسے یہ گروہ بچوں اور نوجوانوں کو تربیت دینے کے لئے استعمال کرتا تھا، اپنے کنٹرول میں لے لیا۔