-
مشرقی موصل آزاد، ابو بکر البغدادی کی مسجد پر عراقی پرچم نصب
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مشرقی موصل پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
داعشی دہشت گردوں کی شام سے پاکستان واپسی
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸داعشی دہشت گردوں کی شام سے پاکستان واپسی
-
افغانستان میں داعش کے جرائم
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے اپنے ملک کی سکیورٹی فورسز اور فوج کو کہ دہشتگرد گروہ داعش کا قلع قمع کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
عراق میں دہشتگردانہ دھماکوں کا سلسلہ جاری
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶عراق کے بغداد اور دیالہ صوبوں میں ہونے والے 3 دہشتگردانہ دھماکوں میں کم سے کم 21 افراد ہلاک اور 46 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
داعش نے مشرقی افغانستان میں 60 گھروں کو آگ لگادی
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۷دہشت گرد گروہ داعش نے مشرقی افغانستان میں رہائشی مکانات کو نذر آتش کردیا ہے۔
-
موصل میں اہم سرکاری عمارتیں دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹عراقی افواج نے موصل کو آزاد کرانے کی کارروائیوں کے دوران اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں -
-
عراق: موصل یونیورسٹی کی عمارت کے کئی حصے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵عراق کے سیکورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ عراقی فوج نے جمعہ کی صبح موصل یونیورسٹی کی عمارت میں داخل ہو کر اس یونیورسٹی کے بعض شعبوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
موصل کے مشرق میں عراقی افواج کی پیش قدمی
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷عراق کے شمالی صوبے نینوا کی گورننگ کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ عراقی افواج نے موصل کے مشرقی علاقوں میں اپنے ٹھکانوں کو مستحکم بناتے ہوئے داعش کے خلاف اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھا ہے-
-
عراق: سامرا کے اطراف میں داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹عراق کی عوامی رضاکار فورس نے شہر سامرا کے اطراف میں داعش دہشت گردوں کے کئی خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
داعش کی حمایت کے تعلق سے امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۵امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ واشنگٹن نے داعش کی تشکیل کی اجازت دی اور ہتھیاروں سے لیس کیا ہے۔