-
فلوریڈا ہوائی اڈے کا حملہ آور نفسیاتی مریض یا داعش کا رکن؟
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱امریکی ریاست فلوریڈا کے فورٹ لاؤڈرڈیل ہالیوڈ ہوائی اڈے پر فائرنگ کرنے والے نوجوان اسٹیبن سینٹیاگو نے اس سے پہلے اعتراف کیا تھا کہ اس نے داعش کی ویڈیوز دیکھی ہیں۔
-
داعش کے قبضے سے مشرقی موصل کے دو تہائی علاقے آزاد
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مشرقی موصل کے چند دیگر محلّوں کو بھی داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں -
-
پالمیرا میں شامی فوج کا دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹شامی فوج نے جنوب مغربی شہر پالمیرا میں داعش کے بہت سے دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے-
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸شامی فوج نے داعش کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے حمص میں مزید دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں میں لشکر جھنگوی اور داعش کا تعاون
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش اور لشکر جھنگوی پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیاں انجام دینے کے لئے ایک دوسرے سے تعاون کر رہے ہیں-
-
عراق: مشرقی موصل میں ڈھائی سو دہشت گردوں کی ہلاکت
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹عراق کی سریع الحرکت فورس کے کمانڈر نے موصل کے مشرقی علاقوں میں کم سے کم دو سو پچاس داعش دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
موصل میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۲موصولہ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد تکفیری گروہ داعش کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے سربراہ کو مشرقی موصل میں ہلاک کیا گیا ہے۔
-
سامرا میں سیکورٹی چیک پوسٹوں پر حملے
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹عراق کے مقدس شہر سامرا میں ہوئے دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق ہوگئے
-
مشرقی موصل میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹عراق کے صوبہ نینوا کی فیڈرل پولیس نے اعلان کیا ہے موصل کے مشرق میں پولیس کی کارروائیوں میں داعش کے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے
-
داعش کے خلاف جنگ میں انیٹلی جنس تعاون پر زور
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۷عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے تکفیری صیہونی دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف جنگ میں انٹیلی جنس تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔